وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار کورس 2025 کے وفد کی ملاقات : رپورٹ ۔ محمد حسین پرمار

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار کورس 2025 کے وفد کی ملاقات : رپورٹ ۔ محمد حسین پرمار

شرکاء میں پاک فوج کے افسران، سول سرونٹس اور 24 دوست ممالک کے 240 فوجی افسران چیف انسٹرکٹر میجر جنر محمد نعیم اختر کی سربراہی میں شریک

ملاقات میں صوبائی وزرا شرجیل میمن، ناصر شاہ، سید سردار احمد شاہ، سعید غنی، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ، سیکریٹری داخلہ اقبال میمن، چیئرمین پی اینڈ ڈی نجم شاہ، آئی جی پولیس غلام نبی میمن، سیکریٹری ٹو سی ایم رحیم اور صوبائی سیکریٹریز شریک 

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار کورس 2025 کے شرکاء سے خطاب,

سندھ تاریخی طور پر صوفیاء کرام کی دھرتی ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ 

سندھ میں تمام مذاہب اور مختلف مکتب فکر کے لوگ امن اور بھائی چارے کے ساتھ رہتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ 

پاکستان میں 1990 کی دہائی میں انتہاپسندی، دہشتگردی نے معاشری میں بیچینی پیدا کردی تھی: مراد علی شاہ

حکومت سندھ نے ایک مربوط منصوبہ بندی کے تحت آپریشن کر کے امن امان بحال کیا، وزیراعلیٰ سندھ 

کراچی جو ماضی میں دنیا کا چھٹا خطرناک شہر تھا؛ آج پرامن اور ترقی کرتا ہوا شہر ہے: وزیراعلیٰ سندھ 

سندھ پولیس صوبے میں امن و امان قائم کرنے والا اہم ادارہ ہے، وزیراعلی سید مراد علی شاہ 

سر چارلس نیپئر نے 1843 میں پولیس قائم کی، ابتدائی نفری 4342 تھی، وزیراعلیٰ سندھ 

اسوقت سندھ پولیس ایک لاکھ 20 ہزار اہلکاروں پر مشتمل ہے، سید مراد علی شاہ 

کراچی دنیا کا چھٹا بڑا شہر اور ملک کا سب سے بڑا تجارتی مرکز ہے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ 

صحرائے تھر تا دریائے سندھ کے کچے اور کشمور تا کراچی تک قیام امن سندھ پولیس کی ذمہ داری ہے، وزیراعلی سندھ 

حکومت سندھ نے پولیس کو مستحکم کرنے کیلئے کئی اقدامات کیے ہیں، سید مراد علی شاہ 

ہم نے سی ٹی ڈی اور اسپیشل برانچ کو اپ گریڈ کیا ہے، وزیراعلی سندھ 

سندھ سیف سٹی منصوبہ شروع کیا گیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ 

صوبے بھر کے 40 ٹول پلازہ پر چہرے اور نمبر پلیٹس کی خودکار شناخت کرنے والا ایس 4 منصوبہ شروع کیا ہے، مراد علی شاہ

انویسٹیگیشن کے بجٹ میں اصافہ، تھانوں کو 4 ارب 80 کروڑ کا براہ راست بجٹ دیا گیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ 

ہم نے پولیس کے لیے 4.961ارب روپے کی ہیلتھ انشورنس پالیسی دی ہے، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ 

شہدا پیکج کو 10 ملین سے بڑھا کر 23 ملین کیا گیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ 

شہید اہلکار کی ریٹائرمنٹ کی عمر تک لواحقین کے لیے تنخواہ کا اجراء کیا گیا ہے، وزیراعلی سندھ 

شہید اہلکار کے خاندان کو 2 نوکریاں بھی دیتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ 

حکومت سندھ نے انسداد دہشتگری اور انتہاپسندی کے لیے خلاف اقدامات کیے ہیں، وزیراعلی سندھ 

معلومات کا تبادلہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ہمراہ مشترکہ آپریشن کیے جا رہے ہیں، سید مراد علی شاہ 

انتہاپسندی کے خاتمہ اور امن کے فروغ کیلئے سماجی رابطے بڑھائے ہیں، وزیراعلی سندھ 

حکومت کچے میں انفرااسٹرکچر کی بہتری اور سماجی خدمات سے حالات بہتر کرنے کے لیے کوشاں ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کچے کے حالات پر ضابطہ لانے کیلئے جدید ٹیکنالوجی سندھ پولیس کو فراہم کر رہے ہیں، سید مراد علی شاہ  

سندھ پولیس کو ڈرون، اے پی سی گاڑیاں اور 12.7 گنز دے رہے ہیں، وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ 

کچے میں نقل و حمل بہتر بنانے کیلئے سڑکیں اور پل تعمیر کر رہے ہیں، وزیراعلی سندھ 

وزیراعلیٰ سندھ  نے خطاب میں بجٹ 25-2024ء کا حساب بھی بتا دیا

تین کھرب سے زائد کے بجٹ میں 1912 ارب روپے کے محاصل شامل ہیں، وزیراعلیٰ سندھ 

بجٹ میں 959 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبے شامل ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ 

184 ارب 80 کروڑ روپے سرمایہ کاری پر خرچ ہوں گے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ 

اس سال سندھ کی آمدنی 2 کھرب، 56ارب اور 20 کروڑ رہے گی، وزیراعلیٰ سندھ 

1900 ارب 80 کروڑ روپے وفاقی محاصل سے موصول ہوں گے، سید مراد علی شاہ 

661 ارب 90 کروڑ روپے صوبائی آمدنی ہوگی، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ 

مالی سال کے پہلے 2 ماہ میں ایف بی آر سے 139 ارب روپے کم موصول ہوئے، سید مراد علی شاہ 

35 ارب 90 کروڑ روپے صوبائی محصول میں کمی کا سامنا ہے، وزیراعلیٰ سندھ 

اخراجات 300 ارب 90 کروڑ تک پہنچ گئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ 

حکومت سندھ کو 28 ارب 90 کروڑ کے خسارے کا سامنا ہے، وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ 

مالیاتی نظم و ضبط ضروری ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ 

تنخواہوں اور پنشن سمیت صوبے کے ضروری ماہانہ اخراجات 143ارب روپے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ 

بیرونی امدادی منصوبوں میں انفرا اسٹرکچر، سماجی تحفظ اور عوامی خدمات کو ترجیح دے رہے ہیں، مراد علی شاہ 

سنہ2022ء کے تباہ کن سیلاب سے 70 فیصد صوبہ متاثر ہوا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

ایک کروڑ 20 لاکھ افراد بے گھر اور بڑے پیمانے پر نقصانات ہوئے، وزیراعلیٰ سدنھ مراد علی شاہ 

حکومت نے ہنگامی اقدامات کیے، 20 ارب ڈالر نقصانات کا تخمینہ لگایا، وزیراعلیٰ سندھ 

جینیوا کانفرنس میں 11 ارب 60 کروڑ ڈالر کا بحالی منصوبہ پیش کیا، سید مراد علی شاہ

اس سال سندھ کا ترقیاتی بجٹ 959 ارب روپے ہے، وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ 

ترقیاتی بجٹ انفرا اسٹرکچر، تعلیم، صحت اور زراعت پر خرچ ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ 

سرکاری اور نجی شعبے میں شراکت داری پر پیشرفت جاری ہے، سید مراد علی شاہ 

سندھ کے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کو ایشیا کا چھٹا بہترین یونٹ قرار دیا گیا، وزیراعلیٰ سندھ

سیلاب متاثرین کیلئے گھروں کی تعمیر کے منصوبے پر کام جاری ہے، سدی مراد علی شاہ  

شمسی توانائی کے منصوبے سے 3 لاکھ 60 ہزار خاندان مستفید ہو رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ 

یہ اقدامات حکومت سندھ کے بحالی کے عزم اور طویل مدتی منصوبہ بندی کے عکاس ہیں، مراد علی شاہ 

وزیر اعلیٰ سندھ نے شرکاء کو سندھ میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے آگاہی فراہم کی 

ملیر ایکسپری وے، دو جام صادق پل، پورٹ تا جام صادق پل تک ایکسپریس وے اہم منصوبے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ 

کراچی میں ٹرانسپورٹ کے مسائل حل کرنے کے لیئے ریڈ لائن پر تیزی سے کام جاری ہے، وزیراعلیٰ سندھ 

ییلو لائن اور دیگر ٹرانسپورٹ کے منصوبوں پر کام شروع ہو رہا ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ 

کراچی شہر کو جدید بنانے کے لئے سڑکوں، راستوں، فلائی اوور اور  انڈر پاسسز بن رہی ہیں، وزیراعلیٰ سندھ 

کراچی شہر کے پانی کے مسئلے کو حل کرنے کیلئے کے-فور، حب کئنال اور دیگر منصوبوں پر کام جاری ہے، وزیراعلیٰ سندھ

سندھ کے تمام 30 اضلاع میں ترقیاتی کام جاری ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ 

اس مالی سال میں تمام جاری اسکیمز کو مکمل کرنے کے لیئے خصوصی طور پر فنڈز مختص کیئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ 

سرمایہ کاری کے لیئے خصوصی صنعتوں کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views