ہمارے بیورو چیف پنجاب میاں میر احمدمستانہ سہروردی لاہور سے رپوٹ کرتے ھیں کہ
وزیر آعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ نے سدا بہار MPA چوہدری زاہد اکرم فوڈ اتھارٹی پنجاب کے چیئرمین مقرر کردیا
ڈاہرانوالہ کے عوام نے خبر ملنے پر مسرت کا اظہار کیا ۔مٹھائیاں تقسیم کی گئیں
مسلم لیگ ن مڈل ایسٹ کے صدر سدا بہار MNA چوہدری احسان الحق باجوہ نے بھی چوہدری زاہد اکرم کو مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار
مسلم لیگ ن کے ممتاز رہنماء انشااللہ MPA میاں عبدالمجید جتالہ کی طرف سے بھی مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار
ممتاز مسلم لیگی رہنماء صدر پیٹرولیم ایسوسی ایشن ڈاہرنوالہ اور عیسیٰ پیٹرولیم کے اونر حاجی عثمان صادق اور سینئر صحافی و کالم نگار میاں میر احمدمستانہ سہروردی کی جانب سے چوہدری زاہد اکرم کو مبارکباد اور نیک تمنائیں
چیئرمین فوڈ اتھارٹی پنجاب چوہدری زاہد اکرم MPA۔ممتاز مسلم لیگی رہنماءمیاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کے دیرینہ باوفا ساتھی بھاولنگر ضلع کے بزرگ سیاستدان سابق MPA و سابق تحصیل ناظم الحاج صوفی محمد اکرم کے صاحبزادے ہیں