وفاقی محتسب ریجنل آفس بہاولپور کے کمشنر IRD /ایسو سی ایٹ ایڈوائزر جناب باسط عزیز خان صاحب ،عزت مآب وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی صاحب کے ویژن “انصاف آپکی دہلیز پر”

 بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)

آج مورخہ 28.06.2024 بروز جمعہ 10 بجے دن وفاقی محتسب  ریجنل آفس بہاولپور کے کمشنر IRD /ایسو سی ایٹ ایڈوائزر  جناب باسط عزیز خان صاحب  ،عزت مآب وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی صاحب کے ویژن “انصاف آپکی دہلیز پر” کے مطابق واپڈا دفتر ڈہرانوالہ میں مختلف محکموں کے خلاف دائر کی گئی عوام کی شکایات کی سماعت کرینگے،اور بعد ازاں کھلی کچہری بھی لگائیں گے اور موقع پر عوام کے مسائل حل کروائیں گے۔مزید شکایات/فسیلیٹیشن سنٹر میپکو ڈاہرنوالہ کا انسپیکشن وزٹ بھی کرینگے تاکہ عوام کو دی جانے والی سہولیات کو چیک کر سکیں۔عوام اپنی شکایات موقع پر جمع کروائیں تاکہ انکی شکایات کا جلد ازالہ کیا جاسکے۔

  • Related Posts

    بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا بورڈ آف ریونیو کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری۔ سابق ریونیو آفیسر…

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ایک فرض شناس انسان دوست اور دکھی انسانیت سے پیار کرنے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر نصراللہ

    ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا  درد مندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)شعبہ کوئی بھی ہو جو بندہ بھی اپنی ذمہ داری سے انصاف کرتا…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views