*ویسٹ، تھانہ پاکستان بازار پولیس نے عادی جرائم پیشہ ور منشیات فروش ملزم کو گرفتار کرلیا۔*
کراچی
(رپورٹ ایاز خان) ایس ایس پی ویسٹ حفیظ بگٹی کی ہدایت پر تھانہ پاکستان بازار کے ایس ایچ او امام بخش نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کاروائی کرکے ملزم عمران عرف اِمو ولد فضل الرحمٰن کو گرفتار کیا۔گرفتار ملزم کے قبضے سے 01 کلو سے زائد (1030 گرام) چرس اور فروختگی کی رقم برآمد کرلی گئی۔گرفتار ملزم کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹیکس سبسٹینس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔گرفتار ملزم عادی جرائم پیشہ ور ہیں اور قبل از بھی ذیل مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جاچکا ہے۔1. مقدمہ الزام نمبر 116/2019 بجرم دفعہ 6/9C نارکوٹیکس ایکٹ تھانہ اقبال مارکیٹ۔2. مقدمہ الزام نمبر 194/2019 بجرم دفعہ 6/9B نارکوٹیکس ایکٹ تھانہ پاکستان بازار۔3. مقدمہ الزام نمبر 291/2019 بجرم دفعہ 6/9B نارکوٹیکس ایکٹ تھانہ پاکستان بازار۔4. مقدمہ الزام نمبر 78/2020 بجرم دفعہ 6/9A نارکوٹیکس ایکٹ تھانہ پاکستان بازار۔5. مقدمہ الزام نمبر 337/2020 بجرم دفعہ 6/9B نارکوٹیکس ایکٹ تھانہ پاکستان بازار۔6. مقدمہ الزام نمبر 23/2021 بجرم دفعہ 6/9B نارکوٹیکس ایکٹ تھانہ پاکستان بازار۔7. مقدمہ الزام نمبر 139/2021 بجرم دفعہ 6/9B نارکوٹیکس ایکٹ تھانہ پاکستان بازار۔8. مقدمہ الزام نمبر 565/2021 بجرم دفعہ 6/9C نارکوٹیکس ایکٹ تھانہ اقبال مارکیٹ۔9. مقدمہ الزام نمبر 62/2024 بجرم دفعہ 9(i)3B نارکوٹیکس ایکٹ تھانہ اقبال مارکیٹ۔