ٹنڈوآدم(رپورٹ کامران انصاری) ٹنڈوآدم پولیس کے انسداد منشیات کے سلسلے میں بڑی اور کامیاب کاروائی،مضر صحت گٹکے کی 22000 پڑیاں برآمد،غیر قانونی نمبر پلیٹ لگانے کے جرم میں ایک الٹو کار تحویل میں لے لی،55

ٹنڈوآدم(رپورٹ کامران انصاری) ٹنڈوآدم پولیس کے انسداد منشیات کے سلسلے میں بڑی اور کامیاب کاروائی،مضر صحت گٹکے کی 22000  پڑیاں برآمد،غیر قانونی نمبر پلیٹ لگانے کے جرم میں ایک الٹو کار تحویل میں لے لی،55 لیٹر شرآب برآمد تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی قیادت میں  جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں عمل میں لائی گئیں اس سلسلے میں ایس ایچ او ٹنڈوآدم غلام شبیر ڈلوانی نے ہالہ پھاٹک کے نزدیک منشیات فروش محمد انور بروہی کو مشکوک حالت میں  کھڑے دیکھ کر اس کی طرف بڑھنے کی کوشش کی جس پر ملزم منشیات کے تھیلے پھینک کر فرار ہوگیا۔ پھینکے گئے تھیلوں سے 22 ہزار پڑیاں مضر صحت گٹکے کی برآمد کی گئی ہیں. اس کے علاوہ ایس ایچ او لنڈو علی دوست بروہی نے منشیات فروشوں یار محمد لاکھو اور حارث خان نیازی سے دو الگ الگ کاروائیوں میں  55 لیٹر دیسی شرآب برآمد کی ہے۔

ایس ایچ او دریا خان رند اشرف علی زرداری نے غیر قانونی نمبر پلیٹ لگانے پر ملزم علی حسن شیخ کو گرفتار کرکے الٹو کار تحویل میں لی ہے۔

  • Related Posts

    ٹنڈوآدم(رپورٹ کامران انصاری) ٹنڈوآدم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل ڈکیتی میں ملوث 2 ملزمان کو 5 موٹر سائیکلوں سمیت گرفتار کر لیا

    ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری) ٹنڈوآدم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل ڈکیتی میں ملوث 2 ملزمان کو 5 موٹر سائیکلوں سمیت گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایس…

    ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری) ٹنڈوآدم چیئرمین میونسپل کمیٹی ٹنڈو آدم چاچا غلام مرتضی جونیجو کے احکامات پر شہر ٹنڈو آدم میں انکروچمنٹ کا خاتمہ

      ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری)  ٹنڈوآدم چیئرمین میونسپل کمیٹی ٹنڈو آدم چاچا غلام مرتضی جونیجو کے احکامات پر شہر ٹنڈو آدم میں انکروچمنٹ کا خاتمہ نالیوں پر بنے تھلے توڑ…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views