ٹنڈوآدم(رپورٹ کامران انصاری)
ہوم ڈپارٹمںٹ سندھ گستاخ رسول کوتحفظ فراہم نہ کرے،فوراایف آئی آرکےآرڈرجاری کرے،جمعہ کوملک گیراحتجاج کیاجائیگا،ملعون شاہنوازنظامانی کوہرصورت سزادلوائینگے،عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے راہنمائوں مفتی محمدطاھر مکی، مفتی ابرارشریف،مولاناعبدالسلام قریشی،جمعیت علمااسلام ف کے مولاناتاج محمدناہیوں ،جےیوآئی س کے مولاناعبدالواحدخان سواتی ودیگر علماء نے ایگریکلچریونیورسٹی ٹنڈوجام کے رٹائرڈڈپٹی ڈائریکٹر ملعون شاہنوازنظامانی کی جانب سے شان رسالت میں بدترین اہانت کوایک ہفتہ سے زائدگزرنےکےباوجودابتک گرفتارنہ کئے جانے پرعلماء کرام نے جمعہ کوملک گیراحتجاج کااعلان کرتےہوئے تمام مسلک کے آئمہ سے اپیل کی ہیکہ وہ جمعہ کے اجتماعات میں اس ملعون کی عدم گرفتاری کیخلاف آوازاٹھائیں،اس سلسلے میں مفتی طاھرمکی نے بتایاکہ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کےوفدنے ایس ایس پی فرخ لنجارسے ملاقات کی توانہوں نے کہاکہ ہم نے ہوم ڈپارٹمںٹ کودرخواست بھیجدی ہے وہاں سے آرڈرآنےپرہی گستاخ رسول کوگرفتارکردیاجائیگاجس پر مفتی طاہرمکی نے کہاکہ پولیس گستاخ رسول کوتحفظ فراھم کرکے ملکی حالات کشیدھ کرناچاھتی ہے انہوں نے کہاکہ اب کچھ قوم پرست افرادملعون کوپاگل قراردیکر اسے معاف کرنے کاکہ رہےہیں سوال ہیکہ پاگل نے خودکویااپنی بیوی کوگولی کیوں نہ ماری جوپاگل اٹھتاھے وھ رسول اللہ کی توہیںن کرتاھے،علماء کرام نے ہوم ڈپارٹمںٹ کومتنبہ کیاکہ اگر اس ملعون کیخلاف فوری قانونی چارہ جوئی نہ کی گئی تواحتجاج کادائرہ کار ہوم ڈپارٹمںٹ تک بڑھ سکتاھے۔