ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی کال پر ملک بھر کی طرح ٹنڈوآدم میں بھی مہنگائی ،لوڈشیڈنگ اور بجلی کے بلوں میں ٹیکس کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی

 ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری)

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی کال پر ملک بھر کی طرح ٹنڈوآدم میں بھی مہنگائی ،لوڈشیڈنگ اور بجلی کے بلوں میں ٹیکس کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی احتجاجی ریلی جماعت اسلامی کے مرکزی رھنما راشد نسیم کی قیادت میں محمدی چوک سے پریس کلب تک نکالی گئی۔ پریس کلب پر پہنچ کر جماعت اسلامی کے رہنما نے بیان کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی بقا صرف اور صرف ایماندار اور دیانت دار قیادت میں ہے ورنہ اسی طرح عوام کی بنیادی ضروریات بجلی،پانی،گیس پرڈاکہ پڑتا رہے گا

 اور مہنگائی پر مہنگائی ہوتی چلی جائے گی انھوں نے مزید کہا کہ عوام کو بیدار ہونے کا وقت آگیا ہے اگر اب بھی عوام گھروں سے نکل کر اپنے بنیادی ضروریات حاصل کرنے کے لئے نہ نکلی تو آنے وقت عوام کو ان تمام ضروریات سے محروم کردیا جائے گا اس موقع پر جماعت اسلامی کے رہنما،عبدالستار انصاری ،مشتاق عادل،عبدالغفور انصاری اور شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی ۔

  • Related Posts

    ٹنڈوآدم(رپورٹ کامران انصاری) ٹنڈوآدم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل ڈکیتی میں ملوث 2 ملزمان کو 5 موٹر سائیکلوں سمیت گرفتار کر لیا

    ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری) ٹنڈوآدم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل ڈکیتی میں ملوث 2 ملزمان کو 5 موٹر سائیکلوں سمیت گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایس…

    ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری) ٹنڈوآدم چیئرمین میونسپل کمیٹی ٹنڈو آدم چاچا غلام مرتضی جونیجو کے احکامات پر شہر ٹنڈو آدم میں انکروچمنٹ کا خاتمہ

      ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری)  ٹنڈوآدم چیئرمین میونسپل کمیٹی ٹنڈو آدم چاچا غلام مرتضی جونیجو کے احکامات پر شہر ٹنڈو آدم میں انکروچمنٹ کا خاتمہ نالیوں پر بنے تھلے توڑ…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views