سوئی کندر شاخ پوچھڑی کے متاثرہ ابادگاروں کا پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ قاسم ہنگورو عمران بروہی محمد ابرھیم ہکڑو اعجاز جمالی عبداللہ مری نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ایریگیشن عملے کی ملی بھگت سے باقر موری سے راہوشاخ تک غیر قانونی ساری کی پیداوار کی جارہی ہے 1994میں سوئی کندر شاخ کو پکا بنایا تھا بااثر شخصیات کی مداخلت ایریگیشن عملے کی ملی بھگت سے شاخ کا لیول خراب کیا جسکے باعباعث پوچھڑی کی پندرہ ہزار سے زائد زرعی زمین بنجر ہورہی ہے زرعی پانی کی عدم فراہمی سے فصلیں تباہ انسان اور مال مویشی پانی کو ترس گئے ہیں شاخ کا نظام بیلدار چلا رہے ہیں داروغہ سمیت دیگر عملہ غائیب رہتے ہیں وزیر اعلیٰ سندھ چیف سیکرٹری ایریگیشن سیکرٹری نوٹس لیں زرعی پانی کی فراہمی کو یقینی بنائیں سوئی کندر شاخ کا لیول کو بہتر کریں غیرقانونی ساری کی پیداوار کے خلاف کاروائی کی جائے پوچھڑی کے زمیندار کے مسائل حل کریں بصورت دیگر مین شاہراہوں کو بلاک کرکے احتجاج کرنے پر مجبور ہوں گے
ٹنڈوآدم(رپورٹ کامران انصاری) ٹنڈوآدم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل ڈکیتی میں ملوث 2 ملزمان کو 5 موٹر سائیکلوں سمیت گرفتار کر لیا
ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری) ٹنڈوآدم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل ڈکیتی میں ملوث 2 ملزمان کو 5 موٹر سائیکلوں سمیت گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایس…