ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری) وفاقی حکومت کی جانب سے کاٹن فیکٹریوں پر ٹیکس کی نفاز کے بعد فیکٹریاں بنداحتجا ج اور پریس کانفرنس

ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری)

وفاقی حکومت کی جانب سے کاٹن فیکٹریوں پر ٹیکس کی نفاز کے بعد فیکٹریاں بنداحتجا ج اور پریس کانفرنس تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سےکاٹن جنرکس پر ٹیکس کے نفاذ کے خلاف ٹنڈوآدم میں فیکٹری مالکان نے 40 سے زائد احتجاجاً کاٹن فیکٹریاں بند کردیں اور ٹیکس ختم نہ ہونے تک فیکٹریاں نہ چلانے کا اعلان کردیا۔ ٹنڈوآدم میں پاکستان کاٹن جنرکس ایسوسی ایشن ٹنڈوآدم کے رہنماؤں ہریش کمار ودھانی، مکیش کمار، پریم چند، نارو مل، بھون داس اور عبدالحکیم نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئےاحتجاج کرتے ہوئےکہا کہ حکومت نے یہ ظالمانہ ٹیکس جو لگایا ہے 

اسکا اثر24 کروڑ عوام پر  پڑے گا یہ ٹیکس زمینداروں اور ہمارے بچوں کے ساتھ معاشی قتل ہے ہم ارباب اقتدار سے اپیل کرتے ہیں اس ظالمانہ ٹیکس کو فورا ختم کیا جائے بصورت دیگر ہم احتجاج کا دائرہ بڑھائیں گے اور ٹیکس کے خاتمے تک اپنی فیکٹریاں بند رکھیں گے۔

  • Related Posts

    ٹنڈوآدم(رپورٹ کامران انصاری) ٹنڈوآدم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل ڈکیتی میں ملوث 2 ملزمان کو 5 موٹر سائیکلوں سمیت گرفتار کر لیا

    ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری) ٹنڈوآدم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل ڈکیتی میں ملوث 2 ملزمان کو 5 موٹر سائیکلوں سمیت گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایس…

    ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری) ٹنڈوآدم چیئرمین میونسپل کمیٹی ٹنڈو آدم چاچا غلام مرتضی جونیجو کے احکامات پر شہر ٹنڈو آدم میں انکروچمنٹ کا خاتمہ

      ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری)  ٹنڈوآدم چیئرمین میونسپل کمیٹی ٹنڈو آدم چاچا غلام مرتضی جونیجو کے احکامات پر شہر ٹنڈو آدم میں انکروچمنٹ کا خاتمہ نالیوں پر بنے تھلے توڑ…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views