ٹنڈوآدم( رپورٹ کامران انصاری) ٹنڈوآدم میں ڈاکوؤں سے پولیس مقابلہ،ڈکیت گلزار برڑو زخمی حالت میں گرفتار, TT پسٹل برآمد

 

ٹنڈوآدم( رپورٹ کامران انصاری) ٹنڈوآدم میں ڈاکوؤں سے پولیس مقابلہ،ڈکیت گلزار برڑو زخمی حالت میں گرفتار, TT پسٹل برآمد،ملزم ڈکیتی، رہزنی، اقدام قتل، منشیات اور ناجائیز اسلحہ رکھنے جیسے سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او ٹنڈوآدم غلام شبیر ڈلوانی پولیس پارٹی کے ہمراہ معمول کے گشت پر تھے کہ ان کا سامنا سٹیلائیٹ ٹائون کے نزدیک تین مسلح ڈاکووں سے ہوگیا۔ پولیس پارٹی کی جانب سے للکارے جانے پر ملزمان نے پولیس پر سیدھی فائرنگ کر دی۔ کراس فائر کے بعد ایک ڈاکو گلزار ولد ممتاز برڑو زخمی حالت میں گرفتار ہو گیا، جس کے قبضے سے ایک TT پسٹل اور دو گولیاں  برآمدہوئی ، زخمی ملزم کو ابتدائی طبی امداد کے لیے ہسپتال روانہ کر دیا گیا  جبکہ اس کے دو ساتھی غلام نبی ہکڑو اور مظہر عرف مزار ہکڑو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے،گرفتار ڈاکو اس سے پہلے بھی رہزنی, ڈکیتی، ناجائز اسلحہ اور منشیات کے 12 کیسوں میں ملوث ہیں گرفتار ڈکیت  کا دیگر تھانوں سے بھی مزید کریمنل ریکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے۔ گرفتار ملزم کے خلاف پولیس مقابلے اور ناجائز اسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت دیگر مقدمات بھی درج کرلئے گئے ہیں۔

  • Related Posts

    ٹنڈوآدم(رپورٹ کامران انصاری) ٹنڈوآدم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل ڈکیتی میں ملوث 2 ملزمان کو 5 موٹر سائیکلوں سمیت گرفتار کر لیا

    ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری) ٹنڈوآدم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل ڈکیتی میں ملوث 2 ملزمان کو 5 موٹر سائیکلوں سمیت گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایس…

    ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری) ٹنڈوآدم چیئرمین میونسپل کمیٹی ٹنڈو آدم چاچا غلام مرتضی جونیجو کے احکامات پر شہر ٹنڈو آدم میں انکروچمنٹ کا خاتمہ

      ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری)  ٹنڈوآدم چیئرمین میونسپل کمیٹی ٹنڈو آدم چاچا غلام مرتضی جونیجو کے احکامات پر شہر ٹنڈو آدم میں انکروچمنٹ کا خاتمہ نالیوں پر بنے تھلے توڑ…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views