ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری) ٹنڈوآدم کے مندر سے چوری کرنے والے چور گرفتار چوری شدہ سامان بھی برآمد ایس ایس پی سانگھڑ کی پریس کانفرنس


 ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری)

 ٹنڈوآدم کے مندر سے چوری کرنے والے چور گرفتار چوری شدہ سامان بھی برآمد ایس ایس پی سانگھڑ کی پریس کانفرنس تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم کے علاقے سوچی محلہ کے راما پیر مندر سے ہونے والی چوری میں ملوث دو ملزمان کو پولیس نے ٹنڈوآدم کے علاقہ جمن شاہ اور چانیہ پاڑے میں چھاپے مار کر گرفتار کرلیا چوروں کی شناخت علی شیر عرف شیدی اور سجاد کے ناموں سے ہوئی ہے جبکہ چوری شدہ سامان بھی برآمد کرلیا گیا SSP سانگھڑ کی ٹنڈوآدم میں پریس کانفرنس۔یاد رہے کچھ روز قبل سوچی محلہ راما پیر مندر سے چوری کہ وارات ہوئی جسکا نوٹس وزیر اعلیٰ سندھ نے لیا تھا۔

  • Related Posts

    ٹنڈوآدم(رپورٹ کامران انصاری) ٹنڈوآدم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل ڈکیتی میں ملوث 2 ملزمان کو 5 موٹر سائیکلوں سمیت گرفتار کر لیا

    ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری) ٹنڈوآدم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل ڈکیتی میں ملوث 2 ملزمان کو 5 موٹر سائیکلوں سمیت گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایس…

    ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری) ٹنڈوآدم چیئرمین میونسپل کمیٹی ٹنڈو آدم چاچا غلام مرتضی جونیجو کے احکامات پر شہر ٹنڈو آدم میں انکروچمنٹ کا خاتمہ

      ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری)  ٹنڈوآدم چیئرمین میونسپل کمیٹی ٹنڈو آدم چاچا غلام مرتضی جونیجو کے احکامات پر شہر ٹنڈو آدم میں انکروچمنٹ کا خاتمہ نالیوں پر بنے تھلے توڑ…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views