ٹنڈوالہیار۔گورنمنٹ ریٹائرڈ ٹیچرز ایسوسی ایشن سندھ (گرٹا) ضلع ٹنڈوالہ یار کے رہنماء ناظم قائم خانی اور جنرل سیکریٹری جلال الدین درس کی قیادت میں ٹنڈوالہ یار پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) گورنمنٹ ریٹائرڈ ٹیچرز ایسوسی ایشن سندھ (گرٹا) ضلع ٹنڈوالہ یار کے رہنماء ناظم قائم خانی اور جنرل سیکریٹری جلال الدین درس کی قیادت میں ٹنڈوالہ یار پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر مطالبات کی منظوری کے نعرے درج تھے اس موقع پر گرٹا کے مظاہرین اساتذہ کا کہنا تھا کہ اتنی شدید گرمی اور حبس کے باوجود بڑی شرم کی بات ہے کہ 60 سال کا ریٹائرڈ استاد احتجاج کر رہا ہے ہمارا مطالبہ ہے کہ گروپ انشورنس بینویلینٹ فنڈ فوری امداد کیا جائے ایک ملک اور دو قانون جیسا کہ بلوچستان اور کے پی کے میں 2017 سے مذکورہ فنڈز کی ادائیگی کی جا رہی ہے جبکہ سندھ ہائی کورٹ نے بھی حکومت سندھ کو رقم کی ادائیگی کیلئے پابند کر چکی ہے لیکن اسکے باوجود ابھی تک کچھ بھی نہیں ہوا اساتذہ کے بچوں کیلئے سن کوٹہ بحال کیا جائے اور ریٹائرڈ ملازمین کی صحت کارڈز جاری کئے جائیں۔

  • Related Posts

    ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) کھپرو کے سابق ناظم کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا سانگھڑ پولیس کی ناکامی یہ ہے کہ قتل کرنے کے بعد قاتلوں نے جشن منایا، عبدالجلیل درس

     ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی)  کھپرو کے سابق ناظم کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا سانگھڑ پولیس کی ناکامی یہ ہے کہ قتل کرنے کے بعد قاتلوں نے جشن…

    ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) ٹنڈوالہ یار پریس کلب کی جانب سے ٹول انتظامیہ کی جانب سے اضافی ٹیکس لینے کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا

      ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی)  ٹنڈوالہ یار پریس کلب کی جانب سے ٹول انتظامیہ کی جانب سے اضافی ٹیکس لینے کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، سیاسی،…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views