ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) ڈی آئی جی حیدرآباد طارق رزاق دھاریجو کی ہدایت پر ایس ایس پی ٹنڈوالہ یار ابریز علی عباسی کے احکامات پر منشیات فروشوں جرائم پیشہ عناصر عادی مجرمان کچی شراب گٹکا مین پوڑی کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ڈسٹرکٹ پولیس نے ایک ہفتے کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی

 ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) ڈی آئی جی حیدرآباد طارق رزاق دھاریجو کی ہدایت پر ایس ایس پی ٹنڈوالہ یار ابریز علی عباسی کے احکامات پر منشیات فروشوں جرائم پیشہ عناصر عادی مجرمان کچی شراب گٹکا مین پوڑی کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے

 ڈسٹرکٹ پولیس نے ایک ہفتے کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی  ایس ایس پی ٹنڈوالہ یار ابریز علی عباسی نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ٹنڈوالہ یار پولیس نے ایک ہفتے کے دوران منشیات فروشوں عادی مجرمان سمیت اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں جن میں ایک ہفتے کے دوران ہم نے 14 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے خلاف 10 مقدمات درج کر دیئے گئے ہیں پولیس نے گرفتار ملزمان سے 1 کلو گرام چرس 20 لیٹر دیسی شراب 550 عدد مین پوڑی 40 عدد وسکی پنٹس 150 مضر صحت ماوا گٹکا 1 عدد پسٹل 4 عدد گولیاں 105 عدد سفینا گٹکا 12 عدد کٹے را میٹریل 10 عدد رائل گٹکا کے پیکٹ برآمد کرکے مقدمہ درج کر دیا ہے پولیس کی ان منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں کسی صورت ان کو نہیں بخشا جائے گا تقریباً کافی حد تک ہم ٹنڈوالہ یار سے منشیات کا خاتمہ کرنے میں کامیاب ہو چکے ہیں ٹنڈوالہ یار میں جتنی بھی بڑے اڈے تھے یہ گٹکا مین پوڑی بننے کی فیکٹریاں تھی وہ تمام ختم کرنے میں ہم کامیاب ہو گئے ہیں اب 5 فیصد منشیات چل رہی ہے روز کی بنیاد پر ان کے خلاف بھی کاروائیاں جاری ہیں ان کو بھی گرفتار کر کے مقدمات درج کیئے جارہے ہیں ٹنڈوالہ یار پولیس جب تک خاموش نہیں بیٹھے گی تب تک عادی مجرمان منشیات فروشوں کا مکمل خاتمہ نہ کر دیں۔

  • Related Posts

    ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) کھپرو کے سابق ناظم کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا سانگھڑ پولیس کی ناکامی یہ ہے کہ قتل کرنے کے بعد قاتلوں نے جشن منایا، عبدالجلیل درس

     ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی)  کھپرو کے سابق ناظم کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا سانگھڑ پولیس کی ناکامی یہ ہے کہ قتل کرنے کے بعد قاتلوں نے جشن…

    ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) ٹنڈوالہ یار پریس کلب کی جانب سے ٹول انتظامیہ کی جانب سے اضافی ٹیکس لینے کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا

      ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی)  ٹنڈوالہ یار پریس کلب کی جانب سے ٹول انتظامیہ کی جانب سے اضافی ٹیکس لینے کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، سیاسی،…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views