ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) کھپرو کے سابق ناظم کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا سانگھڑ پولیس کی ناکامی یہ ہے کہ قتل کرنے کے بعد قاتلوں نے جشن منایا، عبدالجلیل درس

 ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) 

کھپرو کے سابق ناظم کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا سانگھڑ پولیس کی ناکامی یہ ہے کہ قتل کرنے کے بعد قاتلوں نے جشن منایا پولیس نے کوئی روک تھام نہیں کی سابق ناظم جی ڈی اے رہنما کا قتل ایک سیاسی قتل ہے ان خیالات کا اظہار درس اتحاد کے رہنما عبدالجلیل درس، عبدالحفیظ درس، حاکم درس نے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے مذید کہا کہ جی ڈی اے رہنما غریبوں کے مسیحا تھے غریبوں کی مدد کرنے والے شخص تھے خدا بخش درس اور انکے سیکیورٹی گارڈ کو سرعام   گولیاں مار کر شہید کر دیا اس کے باوجود پولیس قاتلوں کو گرفتار نہیں کر رہی ہے درس برادری کے رہنما کو سیاسی بنیاد پر قتل کیاگیا ہے ہمیں شک ہے کہ قاتلوں کو سیاسی آشیرباد ہونے کی وجہ سے گرفتار نہیں کیا جارہا ہے سندھ دھرتی امن کی دھرتی ہے سندھ دھرتی کے امن کو ہاتھوں سے خراب کیا جا رہا ہے پولیس اتنے بڑے ہائی پروفائل قتل کو معمولی کیوں لے رہی ہے کیوں سانگھڑ پولیس کوئی حکمت عملی نہیں بنا رہی ہے ہم آئی جی سندھ وزیر اعلیٰ سندھ سمیت حکام بالا سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ فل فلور جی ڈی اے رہمنا سابق ناظم خدا بخش درس کے قاتلوں کو گرفتار کرے دیگر صورت میں پورے سندھ کے ہائی ویز بند کرنے پر مجبور ہو جائیں گے جس کی تمام تر ذمہ داری سندھ حکومت پر عائد ہو گی۔

  • Related Posts

    ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) ٹنڈوالہ یار پریس کلب کی جانب سے ٹول انتظامیہ کی جانب سے اضافی ٹیکس لینے کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا

      ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی)  ٹنڈوالہ یار پریس کلب کی جانب سے ٹول انتظامیہ کی جانب سے اضافی ٹیکس لینے کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، سیاسی،…

    ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) سومرا کالونی فیصل ٹاؤن کے رہائشیوں کا شاہپور در پور کے بااثر افراد کی ذیادتیوں اور پولیس کی ناجائزیوں کے خلاف ٹنڈوالہ یار پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا گیا

     ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) سومرا کالونی فیصل ٹاؤن کے رہائشیوں کا شاہپور در پور کے بااثر افراد کی ذیادتیوں اور پولیس کی ناجائزیوں کے خلاف ٹنڈوالہ یار پریس کلب کے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views