ٹنڈوالہ یار (نمائندہ خصوصی) ٹنڈوالہ یار کے حیدرآباد روڈ پر قائم ہائی اسکول میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لگے کیمپ میں پولیس اور کیمپ پر موجود افراد کے درمیان معمولی بات پر تصادم شروع ہو گیا ہونے والے تصادم میں دونوں گروپوں کی جانب سے ڈنڈوں گھونسوں اینٹوں کا آزادانہ استعمال کیا مذکورہ ہونے والے تصادم کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری کیمپ پر پہنچ گئی جہاں پولیس نے ہونے والے تصادم پر کنٹرول کر کے پانچ سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا ہونے والے تصادم سے بی آئی ایس پی کے عملے ڈیوائس ہولڈر اور کیمپ پر آئی مستحق خواتین میں خوف و حراس پھیل گیا بعد ازاں پولیس نے مذکورہ ہونے تصادم پر پولیس نے اپنی مدعیت پر ٹنڈوالہ یار کے اے سیکشن تھانے پر امیر بخش رند، اسماعیل رند، نظیر احمد رند، جمیل احمد رند، ممتاز علی رند، عطا اللہ رند، عبدالرزاق رند کو ایف آئی آر میں نامزد کیا گیا 6 نامعلوم افراد بھی ایف آئی آر میں شامل کئے گئے ہیں جبکہ داخل ہونے والی ایف آئی آر میں کہا گیا ہے مذکورہ ملزمان بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے کیمپ پر موجود مستحق خواتین سے رقم چھین رہے تھے اس اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی تو انہوں نے پولیس پر حملہ کر کے پولیس سے ہاتھا پائی کی پولیس دیگر ملزمان کو گرفتار کرنے کے لئے ٹیم تشکیل دے رہی ہے۔ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لگے کیمپ میں پولیس اور کیمپ پر موجود افراد کے درمیان معمولی بات پر تصادم شروع ہو گیا ہونے والے تصادم میں دونوں گروپوں کی جانب سے ڈنڈوں گھونسوں اینٹوں کا آزادانہ استعمال کیا مذکورہ ہونے والے تصادم کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری کیمپ پر پہنچ گئی جہاں پولیس نے ہونے والے تصادم پر کنٹرول کر کے پانچ سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا ہونے والے تصادم سے بی آئی ایس پی کے عملے ڈیوائس ہولڈر اور کیمپ پر آئی مستحق خواتین میں خوف و حراس پھیل گیا بعد ازاں پولیس نے مذکورہ ہونے تصادم پر پولیس نے اپنی مدعیت پر ٹنڈوالہ یار کے اے سیکشن تھانے پر امیر بخش رند، اسماعیل رند، نظیر احمد رند، جمیل احمد رند، ممتاز علی رند، عطا اللہ رند، عبدالرزاق رند کو ایف آئی آر میں نامزد کیا گیا 6 نامعلوم افراد بھی ایف آئی آر میں شامل کئے گئے ہیں جبکہ داخل ہونے والی ایف آئی آر میں کہا گیا ہے مذکورہ ملزمان بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے کیمپ پر موجود مستحق خواتین سے رقم چھین رہے تھے اس اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی تو انہوں نے پولیس پر حملہ کر کے پولیس سے ہاتھا پائی کی پولیس دیگر ملزمان کو گرفتار کرنے کے لئے ٹیم تشکیل دے رہی ہے۔
ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) کھپرو کے سابق ناظم کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا سانگھڑ پولیس کی ناکامی یہ ہے کہ قتل کرنے کے بعد قاتلوں نے جشن منایا، عبدالجلیل درس
ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) کھپرو کے سابق ناظم کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا سانگھڑ پولیس کی ناکامی یہ ہے کہ قتل کرنے کے بعد قاتلوں نے جشن…