ٹنڈو الہ یار۔صحافی نصراللہ گڈانی جان محمد مہر کے قاتلوں کو گرفتار کر کے کفر کردار تک پہنچایا جائے، غلام رسول درس

ٹنڈوالہ یار (نمائندہ خصوصی) صحافی نصراللہ گڈانی جان محمد مہر کے قاتلوں کو گرفتار کر کے کفر کردار تک پہنچایا جائے ان خیالات کا اظہار یونین آف جرنلسٹ دستور ٹنڈوالہ یار کی کال پر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں ٹنڈوالہ یار پریس کے صدر غلام رسول درس یونین آف جرنلسٹ دستور ضلع ٹنڈوالہ یار کے رہنما سید نصیر شاہ، وحید فراز قریشی، سلیمان سہنڑیو، غلام رسول نہڑیو، فہد توفیق قائم خانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحافی حق سچ لکھے تو اس کو گولیوں کا نشانہ بنادیا جاتا ہے صحافی کے قلم کی طاقت سے ہی غریب و مظلوم کی آواز اعلیٰ ایوانوں تک پہنچتی ہے نصر اللہ گڈانی کا صرف اور صرف یہ ہی قصور  تھا کہ وہ وڈیرے اور جاگیر داروں کی جانب سے غریبوں پر ہونے والے ظلم کے خلاف آواز بلند کرتا تھا مظلوم کو حق دلانے کےلئے اپنا کردار ادا کرتا تھا نصر اللہ گڈانی نے سوشل میڈیا کے ذریعے پہلے ہی آگاہ کر دیا تھا کہ مجھے دھمکیاں مل رہی ہیں اس کے باوجود بھی ایک قلم کار کو تحفظ فراہم نہ کرنا سندھ حکومت اور سندھ پولیس کی نااہلی کا کھلا ثبوت ہے جس کی وجہ سے نصراللہ گڈانی کو گولیاں مار کر شہید کر دیا گیا کب تک صحافی برادری اپنے صحافیوں بھائیوں کی لاشیں اٹھاتے رہے گئے اگر صحافیوں کا قتل عام بند نہیں ہوا اور نصراللہ گڈانی جان محمد مہر کے اصل قاتل گرفتار نہیں ہوئے تو صحافی برادری خاموش نہیں بیٹھے گی یہ آواز پورے پاکستان میں اٹھے گی صحافی تب تک خاموش نہیں ہونگے جب تک اپنے صحافی بھائیوں کے قاتلوں کو پولیس گرفتار کر کے سخت سے سخت سزا نہیں دلاتی ہے۔

  • Related Posts

    ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) کھپرو کے سابق ناظم کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا سانگھڑ پولیس کی ناکامی یہ ہے کہ قتل کرنے کے بعد قاتلوں نے جشن منایا، عبدالجلیل درس

     ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی)  کھپرو کے سابق ناظم کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا سانگھڑ پولیس کی ناکامی یہ ہے کہ قتل کرنے کے بعد قاتلوں نے جشن…

    ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) ٹنڈوالہ یار پریس کلب کی جانب سے ٹول انتظامیہ کی جانب سے اضافی ٹیکس لینے کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا

      ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی)  ٹنڈوالہ یار پریس کلب کی جانب سے ٹول انتظامیہ کی جانب سے اضافی ٹیکس لینے کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، سیاسی،…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views