ٹنڈو الہ یار (نمائنده خصوصی) سول ہسپتال کو ڈی ایچ کیو میں شفٹ کرنے سے بہت ساری سہولیات میسر ہونگی، ڈاکٹرمحمدصابرقائم خانی

 ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) سول ہسپتال کو ڈی ایچ کیو میں شفٹ کرنے سے بہت ساری سہولیات میسر ہونگی ڈی ایچ کیو ہسپتال میں وہ سہولت بھی ہونگی جو اس سول ہسپتال میں نہیں تھی سول ہسپتال کی بلڈنگ کو ہم خالی نہیں کر رہے ہیں بلکہ اس ہسپتال میں جب تک پی پی ایچ آئی یا پھر کوئی اور تعلقہ ہسپتال شفٹ نہیں ہو جاتا اس کے بعد ہی سول ہسپتال کی ایمرجنسی ختم کریں گے ان خیالات کا اظہار سول ہسپتال  ٹنڈوالہ یار کے ایم ایس ڈاکٹر محمد صابر قائم خانی نے اپنے آفیس میں صحافیوں سے پریس بریفننگ کے دوران کیا انہوں نے مذید کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ اپنے لوگوں کو مکمل سہولت دے سکیں کوشش کر کے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بلڈز بینک بننے جا رہے ہیں جہاں چوبیس گھنٹے کسی بھی مریض کے لئے ضروریات کے مطابق بلڈز مہیا کیا جائے گا ڈی ایچ کیو کی بلڈنگ 13 ایکڑ پر مشتمل ہے اس میں وہ تمام سہولیات موجود ہوں گی ہر انسان کی کوشش ہوتی ہے کہ ایک ہی چھت کے نیچے تمام تر کام ہوں کسی کو ایمرجنسی ہے تو وہ دل کا این آئی سی وی ڈی ہسپتال بھی وہی موجود ہے تو او پی ڈی کی سہولت بھی موجود ہے ایکسرے آپریشن ایمرجنسی گائنی کالوجسٹ کی سہولت موجود ہونگی بہت سارے ہیلتھ کے کام پائپ لائن میں موجود ہیں جو ڈی ایچ کیو ہسپتال میں شفٹ ہونے کے بعد ہو سکتے ہیں پر شرط یہ ہے کہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں شفٹ ہونا لازمی ہے کچھ دوست احتجاج کر رہے ہیں میں نے ان کو سمجھنا چاہتا ہوں کہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں شفٹ ہونے سے ہر غریب مریض کو اچھی سہولیات ملے گی کوئی مریض کسی پرائیویٹ ہسپتال میں نہیں جائے گا تمام بیماریوں کے علاج اور آپریشن سب کچھ ایک ہی چھت کے نیچے ہونگے دماغ والے مریضوں کو یہاں سے ریفر کیا جائے گا کیونکہ وہ بہت مہنگا پروجیکٹ ہے پر کوشش کریں گے وہ بھی لیکر آئیں ہم نے ایس این ای لکھی ہے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے لئے ہمیں ڈاکٹر بھی درکار ہیں اور اس کے علاؤہ بہت سے ملازمین کی ضرورت ہے انہوں نے مذید کہا جب سے میں نے ایم ایس کا چارج سنبھالا ہے تب سے ایک بھی ملازم ویزہ پر نہیں ہے جو ڈیوٹیاں نہیں کرنا چاہتے تھے وہ یا تو بدلی کروا کر چلے گئے ہیں ایک ڈاکٹر نے ڈیوٹی سے تنگ آ کر نوکری سے استعفیٰ دے دیا۔

  • Related Posts

    ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) کھپرو کے سابق ناظم کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا سانگھڑ پولیس کی ناکامی یہ ہے کہ قتل کرنے کے بعد قاتلوں نے جشن منایا، عبدالجلیل درس

     ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی)  کھپرو کے سابق ناظم کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا سانگھڑ پولیس کی ناکامی یہ ہے کہ قتل کرنے کے بعد قاتلوں نے جشن…

    ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) ٹنڈوالہ یار پریس کلب کی جانب سے ٹول انتظامیہ کی جانب سے اضافی ٹیکس لینے کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا

      ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی)  ٹنڈوالہ یار پریس کلب کی جانب سے ٹول انتظامیہ کی جانب سے اضافی ٹیکس لینے کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، سیاسی،…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views