چشتیاں(بیورورپوٹ)ممبر صوبائی اسمبلی میاں محمد عاطف متیانہ نےکہاھے کہ والی ریاست بہاولپور ہزہائی نس سر نواب صادق محمد عباسی ؒ پنجم کہاپاکستان کےلئے عظیم اور ناقابل فراموش خدمات کو ہمیشہ یاد رکھاجائیگا

چشتیاں (بیورورپوٹ)ممبر صوبائی اسمبلی میاں محمد عاطف متیانہ نےکہاھے کہ  والی ریاست بہاولپور ہزہائی نس سر نواب صادق محمد عباسی ؒ پنجم کہاپاکستان کےلئے عظیم اور ناقابل فراموش خدمات کو ہمیشہ یاد رکھاجائیگااس امر کا اظہار انہوں نے نواب صادق محمد خان عباسی پنجم کی 60 ویں برسی کے موقع پر میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ محسن پاکستان ہزہائی نس نواب آف بہاولپور نے قیام پاکستان کے وقت حضرت قائداعظم محمد علی جناح ؒ کے ساتھ ملاقات کے دوران دو سال تک مشرقی پاکستان اور مغربی پاکستان کے ملازمان کی تنخواہیں ادا کی تھیں اور 60لاکھ روپئے مہاجرین کی آبادکاری کیلئے بھی ادا کئے تھے،بانی پاکستان کو اپنی رولزرائس کار اور کراچی میں مکمل سہولتوں کے ساتھ محل بھی تحفہ میں دیا تھا۔چنانچہ محسن پاکستان کی برسی کےموقع پرضلع بہاولنگر کے تمام شہروں میں تعطیل کو منسوخ کرنا نواب آف بہاولپور کی عظیم اور ناقابل فراموش خدمات کو بھلائے جانے کے مترادف ہے….

  • Related Posts

    چشتیاں (میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذوالفقار احمد نے کہا کہ معیاری اور فوری طبی سہولتوں کی فراہمی ہر مریض کا حق ہے،

     چشتیاں (میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذوالفقار احمد نے کہا کہ معیاری اور فوری طبی سہولتوں کی فراہمی ہر مریض کا حق ہے، علاج معالجے ومریضوں کی نگہداشت میں…

    چشتیاں (میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے ) دانش سکول گرلز چشتیاں کی2 ذہین طالبات نے تعلیمی بورڈ لاہور کے زیر انتظام انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحان 2024 میں دو پوزیشن حاصل کرکے کامیابی کی حقدار ٹھہریں۔

      چشتیاں (میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے ) دانش سکول گرلز چشتیاں کی2 ذہین طالبات نے تعلیمی بورڈ لاہور کے زیر انتظام انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحان 2024 میں دو پوزیشن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views