چشتیاں(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے ) چشتیاں کے مسلم لیگی رہنما چوہدری غلام ربانی کے قتل کیس کے ملزمان کی گرفتاری کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، چوہدری احمداقبال باجوہ

چشتیاں(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے )

چشتیاں کے مسلم لیگی رہنما چوہدری غلام ربانی کے قتل کیس کے ملزمان کی گرفتاری کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں اور پولیس جلدانہیں گرفتار کرلے گی،چشتیاں پولیس نے ڈکیتی کی مختلف وارداتوں میں ملوث پانچ ڈاکوؤں سے 18لاکھ روپئے نقد،5لاکھ12ہزار روپئے مالیت کے 6موبائل فون برآمد کئے ہیں جبکہ پولیس نے موٹرسائیکل چوروں کے ایک گروہ کا سراغ لگالیا ہے۔اس امر کا اظہار ایس ایچ او تھانہ سٹی اے ڈویژن چشتیاں چوہدری امجد اقبال باجوہ نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کرتے ہوئے مزید کہا کہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران 9ملزمان گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 3379گرام چرس،70لیٹر شراب دیسی برآمد کرنے کے علاوہ 4ملزمان سے چار پسٹل 30بور برآمد کرکے تمام ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔انہوں نے کہا کہ خدا کے فضل سے چشتیاں شہر میں تین بلائینڈ مرڈر کیس کو ٹریس کئے تھے اور چشتیاں میں غلام ربانی کے قتل کیس کے ملزمان کو بھی جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔انہوں نے بتایا کہ پولیس نے موٹرسائیکل چوروں کے گروہ کا بھی سراغ لگا لیا ہے اور اس گروہ میں شامل ملزمان کو بھی جلد گرفتار کرکے موٹرسائیکل کرلئے جائیں گے۔#

  • Related Posts

    چشتیاں (میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذوالفقار احمد نے کہا کہ معیاری اور فوری طبی سہولتوں کی فراہمی ہر مریض کا حق ہے،

     چشتیاں (میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذوالفقار احمد نے کہا کہ معیاری اور فوری طبی سہولتوں کی فراہمی ہر مریض کا حق ہے، علاج معالجے ومریضوں کی نگہداشت میں…

    چشتیاں (میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے ) دانش سکول گرلز چشتیاں کی2 ذہین طالبات نے تعلیمی بورڈ لاہور کے زیر انتظام انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحان 2024 میں دو پوزیشن حاصل کرکے کامیابی کی حقدار ٹھہریں۔

      چشتیاں (میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے ) دانش سکول گرلز چشتیاں کی2 ذہین طالبات نے تعلیمی بورڈ لاہور کے زیر انتظام انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحان 2024 میں دو پوزیشن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views