چشتیاں(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے ) پنجاب میں ہیٹ ویو کے موقع پر ریسکیو1122بہاولنگر کے سٹاف نے قیامت خیز گرمی سے بچاؤ کا شعور بیدار کرنے کیلئے قابل فخر فریضہ انجام دیتے ہوئے فورٹ عباس کے چولستانی صحراء کے دوردراز کے دیہات میں موجود لوگوں کوپینے کے پانی سے بھرے کین اور او آر ایس کے پیکٹ تقسیم کئے

 چشتیاں (میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے ) 

پنجاب میں ہیٹ ویو کے موقع پر ریسکیو1122بہاولنگر کے سٹاف نے قیامت خیز گرمی سے بچاؤ کا شعور بیدار کرنے کیلئے قابل فخر فریضہ انجام دیتے ہوئے فورٹ عباس کے چولستانی صحراء کے دوردراز کے دیہات میں موجود لوگوں کوپینے کے پانی سے بھرے کین اور او آر ایس کے پیکٹ تقسیم کئے جبکہ ریسکیو 1122کی فائربریگیڈ گاڑیوں کے ڈریعے چولستان کے مختلف ٹوبہ جات میں پالتو جانوروں کے پینے کیلئے پانی ڈالا،چولستان میں شدید گرمی سے نڈھال لوگوں نے ریسکیو 1122کے اقدامات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ہیٹ ویو کے دوران روزانہ کی بنیاد پر واٹرٹینکرزکے ذریعے پینے کا پانی فراہم کیا جائے۔دریں اثنا ریسکیو 1122نے منچن آباد اور بہاولنگر میں ہیٹ ویو کیمپ لگائے جہاں گرمی کے ستائے بزرگ،جوان اور بچوں کو پینے کا ٹھنڈا پانی فراہم کیا اور بعض افراد کو طبی امداد فراہم کی گئ##

  • Related Posts

    چشتیاں (میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذوالفقار احمد نے کہا کہ معیاری اور فوری طبی سہولتوں کی فراہمی ہر مریض کا حق ہے،

     چشتیاں (میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذوالفقار احمد نے کہا کہ معیاری اور فوری طبی سہولتوں کی فراہمی ہر مریض کا حق ہے، علاج معالجے ومریضوں کی نگہداشت میں…

    چشتیاں (میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے ) دانش سکول گرلز چشتیاں کی2 ذہین طالبات نے تعلیمی بورڈ لاہور کے زیر انتظام انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحان 2024 میں دو پوزیشن حاصل کرکے کامیابی کی حقدار ٹھہریں۔

      چشتیاں (میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے ) دانش سکول گرلز چشتیاں کی2 ذہین طالبات نے تعلیمی بورڈ لاہور کے زیر انتظام انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحان 2024 میں دو پوزیشن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views