چشتیاں۔بہاولنگر میں گرمی کی شدید لہر کا سدباب کرتےہوئے ہیٹ ویو کیمپ لگادیا گیا ایل پی پی بہاولنگر آفس نے گرمی کی لہر اور شدید موسم سے شہریوں کو بچانے کا سدباب کرلیا۔

 چشتیاں (میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)

بہاولنگر میں گرمی کی شدید لہر کا سدباب کرتےہوئے ہیٹ ویو کیمپ لگادیا گیا 

ایل پی پی بہاولنگر آفس نے گرمی کی لہر اور شدید موسم سے شہریوں کو بچانے کا سدباب کرلیا۔ اس حوالے سے چشتیاں میں ایل پی پی ٹیم نے ریسکیو 1122کے تعاون سے فرسٹ ایڈ سہولیات سے مزین ہیٹ ویو کیمپ لگایا۔ شہر کی نامور شخصیات اور معززین نے کیمپ کا دورہ کیا جس میں گل حسن ڈی ایس پی پولیس، رخسانہ

شاہین تحصیل سوشل ویلفیئر آفیسر اور امجد باجوہ ایس ایچ او سٹی شامل تھے۔ انہوں نے کیمپ میں دی جانے والی سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا اور ریسکیو عملہ اور ایل پی پی ٹیم کو مبارکباد دی، کام کر سراہتے ہوئے کہا کہ یہ انسانیت کی فلاح و بھلائی کا کام قابل ستائش ہے۔ معززین نے خود بھی علامتی طورپر عوام لناس کو شدید گرمی پانی پلایا اورتمام افراد کو ایل پی پی کی طرف سے دئے جانے والے ہیٹ سٹروک سے محفوظ رہنے اور احتیاطی تدابیر پر مشتمل اشتہارتقسیم کئے اور لوگوں کو ان پر

عمل پیرا ہونے کی ہدایت کی۔ شہریوں نے اداروں اس مشترکہ کوشش کو سراہا اور مخیر حضرات اور سماجی خدمت کے اداروں نے اس ماڈل کو اپنانے کا ارادہ ظاہر کیا۔ شہریوں نے کہا کہ اس کیمپ میں گرمی کی شدید لہر سے بچنے کےلئے نہ صرف سایہ مہیا کیا گیا بلکہ شہریوں کو ٹھنڈے پانی کی سہولت فراہم کی گئی۔ ریسکیو1122

کے باہمی اشتراک سے اس کیمپ میں شہریوں کےلئے ابتدائی طبی امداد بھی فراہم کی گئی جس سے بڑی تعداد لوگوں نے استفادہ حاصل کیا۔ ۔ چشتیاں کی عوام نے اس ماڈل کو جاری رکھنے کی درخواست کی تاکہ اس شدد گرمی سے عوام لناس کو سہولت فراہم کی جائے تاکہ انسانوں کی خدمت کا جذبہ فروغ پاسکے اور بڑھتی ہوئ گرمی کا مقابلہ کیا جاسکے۔##

  • Related Posts

    چشتیاں (میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذوالفقار احمد نے کہا کہ معیاری اور فوری طبی سہولتوں کی فراہمی ہر مریض کا حق ہے،

     چشتیاں (میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذوالفقار احمد نے کہا کہ معیاری اور فوری طبی سہولتوں کی فراہمی ہر مریض کا حق ہے، علاج معالجے ومریضوں کی نگہداشت میں…

    چشتیاں (میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے ) دانش سکول گرلز چشتیاں کی2 ذہین طالبات نے تعلیمی بورڈ لاہور کے زیر انتظام انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحان 2024 میں دو پوزیشن حاصل کرکے کامیابی کی حقدار ٹھہریں۔

      چشتیاں (میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے ) دانش سکول گرلز چشتیاں کی2 ذہین طالبات نے تعلیمی بورڈ لاہور کے زیر انتظام انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحان 2024 میں دو پوزیشن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views