چنیوٹ میں تعینات ہیڈ ماسٹر میڈم سمینہ بی بی سرکاری اختیارات کا ناجائز استعمال کر رہی ہے

چنیوٹ (رپورٹ ای این آئی)گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری  سکول چک 206 ج ب بوسالوالی تحصیل بھوانہ ضلع چنیوٹ  میں تعینات ہیڈ ماسٹر میڈم سمینہ بی بی سرکاری اختیارات کا ناجائز استعمال کر رہی ہے کہتی ہے سکول میرا ہے میں جو مرضی کروں جو کرنا ہے کر لو* بچیوں کے والدین اگر سکول جائیں بچی کی چھٹی لینی ہو یا بچوں کے بارے میں رہنمائی لینی ہو تو اگے سے ہیڈ ماسٹر صاحبہ بدتمیزی پر اتر اتی ہے بچیوں کے والدین کا کہنا ہے ٹیچر سارا دن موبائل استعمال کرتی ہے پڑھاتی کچھ نہیں اس نے پرائیویٹ ٹیچر رکھی ہوئی ہیں ان کو تنخواہ دیتی ہے چار پانچ ہزار ہزار روپے مہینے کہ یہ پرائیویٹ ٹیچر بھی اپنی مرضی سے سکول اتی ہیں جب دل کرے آ جاتی ہیں جب دل کرے چلے جاتی ہیں اس لیے سمینہ ٹیچر 206 کی بچیوں کا مستقبل تباہ کر رہی ہے والدین کا کہنا ہے ہماری کمشنر فیصل اباد ڈی سی چنیوٹ سی ای او ایجوکیشن سے اپیل ہے کہ اس کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے اس کو یہاں سے تبدیل کیا جائے اور نئی ٹیچر کو تعینات کیا جائے تاکہ ہمارے بچے تعلیم حاصل کر سکیں۔
 

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views