چیئرمین میونسپل کمیٹی نوشہروفیروز کے خلاف شاگرد یونین اور سماجی فورم نوشہروفیروز کی جانب سے ماہنور شیخ کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

 نوشہروفیروز:( رانا ندیم انجم )

چیئرمین میونسپل کمیٹی نوشہروفیروز کے خلاف شاگرد یونین اور سماجی فورم نوشہروفیروز کی جانب سے ماہنور شیخ کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

مظاہرین ہاتھوں میں بینرز لیکر میونسپل آفیس پہنچے جہاں چیئرمین آفیس کے سامنے شدید نعریبازی کرتے ہوئے اپنے مطالبات پیش کئے۔

پیش کئے جانے والے مطالبات میں نوشہروفیروز شہر کی اسٹریٹ لائیٹ کی بحالی، میونسپل آفیس سے جاری ہونے والے تمام سرٹیفکیٹ کی مفت فراہمی، پبلک لائبرری کی تمام سہولیات کی فراہمی، ویزا پہ تنخواہ لینے والے وائیٹ کالر ملازمین  کے خلاف کاروائی، اور کام کرنے والے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کی رقم واپس دینے کے ساتھ دیگر اضلاع سے بلائے گئے عملے کی واپسی اور میونسپل کے 16 وارڈس کے تمام متعلقہ کونسلرز کے زیر نگرانی صفائی کا نظام رائج کیا جائے تاکہ مقامی شہری با آسانی اپنے محلے کے مقامی کونسلر سے اپنی گلی کی صفائی پر رجوع کرسکیں۔

مظاہرین کا یہ بھی کہنا تھا کہ شہر کی صفائی پر چیئرمین کے خلاف بات کرنے والوں کو بلیک میلر کہنے والوں کی اکثریت وائیٹ کالر ملازمین کی ہے جو گھر بیٹھے تنخواہ لیکر چیئرمین کی سوشل میڈیا سپورٹ کرتے ہیں لیکن ہمارا احتجاج مطالبات پورے ہونے تک جاری رہیگا۔

  • Related Posts

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) نوشہرو فیروز یونین آف جرنلسٹس کے صدر زاہد قائم خانی نے کہا ہے کہ صحافیوں کو صحت، لائف انشورنس اور سکیورٹی جیسے مسائل کے ساتھ خبریں دینے پر مقدمات کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

      نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) نوشہرو فیروز یونین آف جرنلسٹس کے صدر زاہد قائم خانی نے کہا ہے کہ صحافیوں کو صحت، لائف انشورنس اور سکیورٹی جیسے مسائل…

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم) نوشہروفیروز سب ڈویژن واپڈا ہائیڈرو پاور یونین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

      نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم)  نوشہروفیروز سب ڈویژن واپڈا ہائیڈرو پاور یونین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ ہوا جس کی رہنمائی چیرمین ڈویژنل استاد فاروق کلہوڑو وائیس چیرمین لیاقت…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views