ڈاکٹر محمد عبدالحفیظ نائب صدر ڈاہرانوالہ پریس کلب ڈاہرانوالہ کی ساس صاحبہ اور ڈاکٹر نازش حفیظ کی والدہ ماجدہ کی اچانک وفات پرمحمد محمود طارق صدر ڈاہرانوالہ پریس کلب ڈاہرانوالہ کی صدارت میں پریس کلب کا تعزیتی اجلاس

 

ڈاہرانوالہ (نامہ نگار )

ڈاکٹر محمد عبدالحفیظ نائب صدر ڈاہرانوالہ پریس کلب ڈاہرانوالہ  کی ساس صاحبہ اور  ڈاکٹر نازش حفیظ کی والدہ ماجدہ کی اچانک  وفات پرمحمد محمود طارق صدر ڈاہرانوالہ پریس کلب ڈاہرانوالہ کی صدارت میں پریس کلب کا تعزیتی اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں چیئرمین میاں میر احمد مستانہ سہروردی ، چیئرمین مجلس عاملہ احمد ندیم سلیمی جنرل  سیکرٹری چوہدری مظہر حسین ، جوائنٹ سیکرٹری محمد عامر شفیع -ممبر پریس کلب عابد اقبال صدف -محمد اکرم -محمد فیصل جاوید کے علاوہ دیگر اراکین نے بھی شرکت کی اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی گئی

  • Related Posts

    ڈاہرانوالہ(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن اور ڈی پی او بھاولنگر نصیب اللہ خان کی ہدایت پر ڈاہرانوالہ پولیس کے دبنگ ایس ایچ او نواز احمد وٹو کی اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کاروائیاں جاری

      ڈاہرانوالہ(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن اور ڈی پی او بھاولنگر نصیب اللہ خان کی ہدایت پر ڈاہرانوالہ پولیس کے دبنگ ایس ایچ…

    ڈاہرانوالہ( میاں میراحمد مستانہ سہروردی سے)بزرگ سیاستدان الحاج صوفی محمد اکرم سابق MPA و سابق تحصیل ناظم اورپاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی رہنماء چیئرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی چوہدری زاہد اکرم MPA مانیٹرنگ انچارج THQ ہیسپتال چشتیاں//رورل ہیلتھ کمپلیکس ڈاہرنوالہ CEO ہیلتھ ڈاکٹر اقبال کے ہمراہ سرکاری ہاسپٹل ڈاہرانوالہ کے وزٹ کیا

      ڈاہرانوالہ( میاں میراحمد مستانہ سہروردی سے) وزیر آعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کے ویژن کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے ممتاز رہنماء بزرگ سیاستدان الحاج صوفی محمد اکرم…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views