ڈاہرانوالہ(بیورورپوٹ)مرکزی انجمن تاجران (رجسٹرڈ) ڈاہرانوالہ اورڈاہرانوالہ پریس کلب کے عہدیداران و ممبران نےنئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او نواز احمد وٹو سے تھانہ ڈاہرانوالہ میں ملاقات کی

ڈاہرانوالہ(بیورورپوٹ)مرکزی انجمن تاجران (رجسٹرڈ) ڈاہرانوالہ اورڈاہرانوالہ پریس  کلب کے عہدیداران و ممبران  نےنئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او نواز احمد وٹو سے تھانہ ڈاہرانوالہ میں ملاقات کی۔اس موقع پر  شہر میں امن و امان کی صورتحال،سیکورٹی کے حوالے سے تاجروں کی جانب سے کئے جانے والے اقدامات کو سراہا گیا۔ایس ایچ او نواز احمد وٹو کا کہنا تھا ڈاہرانوالہ کی مرکزی انجمن تاجران رجسٹرڈ اور ڈاہرانوالہ پریس کلب کے ذمہ داران سے ملاقات کر کے انہیں بڑی خوشی ہوئی ۔مرکزی انجمن  تاجران رجسٹر ڈاور ڈاہرانوالہ پریس کلب کے تعاون سے   پولیس مل کر باہم مشورے سے مسائل کو حل کریں گےایس ایچ او کا کہنا تھاکہ تمام تاجر حضرات اپنی دکانوں پر سی سی ٹی وی کیمرے لگائیں جو سیکورٹی کے حوالے سے بڑے ضروری ھیں۔تاجروں نے ایس ایچ او کو اپنے  بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔وفد میں ڈاہرانوالہ پریس کلب کے چیئرمین میاں میر احمدمستانہ سہروردی ،جنرل سیکرٹری چوہدری مظہر حسین،محمد اکرم ،عامر شفیع ،جبکہ مرکزی  انجمن تاجران رجسٹرڈ  کے چیئرمین الحاج چوہدری محمد۔رفیع،صدر چوہدری محمد۔اقبال،نائب صدور افتخار احمد،جمشید ربانی،جنرل سیکرٹری حاجی محمدشفیق ظہیر،حاجی مقصود احمد۔ججہ،رانا محمد سرور ،۔محمد اشفاق،چوہدری شاہد اقبال ،عبدالمجید ،رانا غلام باری۔حاجی محمد اقبال،محمد اصغر،غلام مرتضی اور دیگر تاجر رہنما شامل تھے

  • Related Posts

    ڈاکٹر محمد عبدالحفیظ نائب صدر ڈاہرانوالہ پریس کلب ڈاہرانوالہ کی ساس صاحبہ اور ڈاکٹر نازش حفیظ کی والدہ ماجدہ کی اچانک وفات پرمحمد محمود طارق صدر ڈاہرانوالہ پریس کلب ڈاہرانوالہ کی صدارت میں پریس کلب کا تعزیتی اجلاس

      ڈاہرانوالہ (نامہ نگار ) ڈاکٹر محمد عبدالحفیظ نائب صدر ڈاہرانوالہ پریس کلب ڈاہرانوالہ  کی ساس صاحبہ اور  ڈاکٹر نازش حفیظ کی والدہ ماجدہ کی اچانک  وفات پرمحمد محمود طارق…

    ڈاہرانوالہ(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن اور ڈی پی او بھاولنگر نصیب اللہ خان کی ہدایت پر ڈاہرانوالہ پولیس کے دبنگ ایس ایچ او نواز احمد وٹو کی اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کاروائیاں جاری

      ڈاہرانوالہ(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن اور ڈی پی او بھاولنگر نصیب اللہ خان کی ہدایت پر ڈاہرانوالہ پولیس کے دبنگ ایس ایچ…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views