ڈاہرانوالہ۔تھانہ ڈاہرانوالہ کے دبنگ ایس ایچ او نواز وٹو کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کامیاب دبنگ کاروائیاں جاری

ڈاہرانوالہ (نامہ نگار)تھانہ ڈاہرانوالہ کے دبنگ ایس ایچ او نواز وٹو کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کامیاب دبنگ کاروائیاں جاری ۔ایک شاندار کاروائی  کے دوران  2 منشیات فروش دھر لئے جن کے  قبضے سے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرلی

تفصیل کے مطابق

 ڈاہرانوالہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف  دبنگ کاروائیاں جاری ھیں۔ایک دبنگ کاروائی میں دوعادی منشیات فروش گرفتار کرکے انکے  قبضہ سے بھاری مقدار میں چرس برآمد، مقدمہ درج، تفتیش جاری ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نصیب اللہ خان  کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔ایس ایچ او نواز احمد وٹو   کی سربراہی میں ڈاہرانوالہ پولیس ٹیم نےکاروائی کرتے ہوئے 177مرادموڑ  سے عادی منشیات فروش ذوالفقار ولد رجب سکنہ 181 مراد  کو قابو کر کے 2400 گرام چرس  برآمد کرلی۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش جاری ہے۔اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ ڈاہرانوالہ نواز احمد وٹو نے ڈاہرانوالہ پریس کلب کے نمائندوں  سے بات کرتے ہوئے  کہا کہ منشیات فروشوں کے خلاف پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری ہیں۔منشیات ایک لعنت ہے جو ہماری نوجوان نسل کو تباہ کر رہی ہے عوام الناس اور میڈیا کا بھی فرض ہے کہ وہ منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کی نشاندہی کرکے پولیس کا ساتھ دیں تاکہ ایک اچھے معاشرے کی بنیاد رکھی جاسکے

  • Related Posts

    ڈاکٹر محمد عبدالحفیظ نائب صدر ڈاہرانوالہ پریس کلب ڈاہرانوالہ کی ساس صاحبہ اور ڈاکٹر نازش حفیظ کی والدہ ماجدہ کی اچانک وفات پرمحمد محمود طارق صدر ڈاہرانوالہ پریس کلب ڈاہرانوالہ کی صدارت میں پریس کلب کا تعزیتی اجلاس

      ڈاہرانوالہ (نامہ نگار ) ڈاکٹر محمد عبدالحفیظ نائب صدر ڈاہرانوالہ پریس کلب ڈاہرانوالہ  کی ساس صاحبہ اور  ڈاکٹر نازش حفیظ کی والدہ ماجدہ کی اچانک  وفات پرمحمد محمود طارق…

    ڈاہرانوالہ(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن اور ڈی پی او بھاولنگر نصیب اللہ خان کی ہدایت پر ڈاہرانوالہ پولیس کے دبنگ ایس ایچ او نواز احمد وٹو کی اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کاروائیاں جاری

      ڈاہرانوالہ(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن اور ڈی پی او بھاولنگر نصیب اللہ خان کی ہدایت پر ڈاہرانوالہ پولیس کے دبنگ ایس ایچ…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views