ڈاہرانوالہ( میاں میراحمد مستانہ سہروردی سے)بزرگ سیاستدان الحاج صوفی محمد اکرم سابق MPA و سابق تحصیل ناظم اورپاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی رہنماء چیئرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی چوہدری زاہد اکرم MPA مانیٹرنگ انچارج THQ ہیسپتال چشتیاں//رورل ہیلتھ کمپلیکس ڈاہرنوالہ CEO ہیلتھ ڈاکٹر اقبال کے ہمراہ سرکاری ہاسپٹل ڈاہرانوالہ کے وزٹ کیا

 

ڈاہرانوالہ( میاں میراحمد مستانہ سہروردی سے)

وزیر آعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کے ویژن کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے ممتاز رہنماء بزرگ سیاستدان الحاج صوفی محمد اکرم سابق MPA و سابق تحصیل ناظم اورپاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی رہنماء چیئرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی چوہدری زاہد اکرم MPA  مانیٹرنگ انچارج THQ ہیسپتال چشتیاں//رورل ہیلتھ کمپلیکس ڈاہرنوالہ CEO ہیلتھ ڈاکٹر اقبال کے 

ہمراہ سرکاری ہاسپٹل ڈاہرانوالہ کے وزٹ کیا انہوں نے ہسپتال کے وارڈ چیک کیا ،مریضوں سے انکی خیریت دریافت کے اور دی جانے والی سہولیات کے بارے بھی جانااور ہاسپٹل کی انتظامیہ، ڈاکٹر صاحبان اور سٹاف سے مریضوں کو دی جانے سہولیات کے بارے دریافت کیا اور ہاسپٹل کے مسائل کے حل بارے CEO ہیلتھ کو ھدایات جاری کیں۔ہاسپٹل انتظامیہ نے MPA 

چوہدری زاہد اکرم کو ہسپتال میں تمام سہولیات بارے آگاہ کیا اور فری ادویات اور سہولیات ملنے پر وزیر آعلی مریم نواز کا شکریہ ادا کیا۔  اس سے قبل MPA چوہدری زاہد اکرم  سینئر صحافی و کالم نگار چیئرمین ڈاہرانوالہ پریس کلب میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے ملنے مستانہ ٹریڈرز 

پر بھی ٹھہرے اور  ان سے ڈاہرانوالہ ہاسپٹل اور دیگر مسائل کے حل کے لئے تجاویز لیں اور باہمی دلچسپی کے امور زیر غور آئے۔اس موقع پر رانا سرفراز،چوہدری رضوان اور دیگر احباب بھی موجود تھے

  • Related Posts

    ڈاکٹر محمد عبدالحفیظ نائب صدر ڈاہرانوالہ پریس کلب ڈاہرانوالہ کی ساس صاحبہ اور ڈاکٹر نازش حفیظ کی والدہ ماجدہ کی اچانک وفات پرمحمد محمود طارق صدر ڈاہرانوالہ پریس کلب ڈاہرانوالہ کی صدارت میں پریس کلب کا تعزیتی اجلاس

      ڈاہرانوالہ (نامہ نگار ) ڈاکٹر محمد عبدالحفیظ نائب صدر ڈاہرانوالہ پریس کلب ڈاہرانوالہ  کی ساس صاحبہ اور  ڈاکٹر نازش حفیظ کی والدہ ماجدہ کی اچانک  وفات پرمحمد محمود طارق…

    ڈاہرانوالہ(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن اور ڈی پی او بھاولنگر نصیب اللہ خان کی ہدایت پر ڈاہرانوالہ پولیس کے دبنگ ایس ایچ او نواز احمد وٹو کی اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کاروائیاں جاری

      ڈاہرانوالہ(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن اور ڈی پی او بھاولنگر نصیب اللہ خان کی ہدایت پر ڈاہرانوالہ پولیس کے دبنگ ایس ایچ…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views