ڈاہرانوالہ (نامہ نگار) ڈاہرانوالہ پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے شہر میں عورتوں بچیوں اور عام لوگوں کے ساتھ بدمعاشی کرنے والے اوباش گینگ کے تین ملزمان گرفتار کر لیے

 ڈاہرانوالہ (نامہ نگار) 

ڈاہرانوالہ پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے شہر میں عورتوں بچیوں اور عام لوگوں کے ساتھ بدمعاشی کرنے والے اوباش گینگ کے تین ملزمان  گرفتار کر لیے 

تفصیلات کے مطابق

ڈاہرانوالہ پولیس کے دبنگ ایس ایچ او نواز احمد وٹو نےآئی جی پنجاب کے احکامات کی روشنی میں شہر بھر میں عورتوں اور سکول کی بچیوں اور عام شہریوں کو اپنی بدمعاشی کی وجہ سے تنگ کرنے اور ہراساں کرنے کی خالدمحمود کی شکایت پر  بروقت کاروائی کرتے ہوئے اوباش نوجوانوں کے گینگ کے تین ملزمان رحمان -احمد رضا -محمد حسنین کو گرفتار کر کے ان کے پاس سے ناجائز اسلحہ برامد کر کے مزید تفشیش کا آغاز کر دیا.بعد ازاں ایس ایچ او نواز احمد وٹو  نے دبنگ آفیسر ڈاکٹر محمد یاسین کے ہمراہ ملزمان کی گرفتاری پر تھانہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے غنڈے بدمعاش اپنا قبلہ درست کر لیں.پولیس ان کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹے گی.عام شہریوں کو تنگ کرنے والے،لوگوں کا راستہ روکنے والے.بد معاشی کرنے والوں کے خلاف بھی پولیس اسی طرح کاروائیاں عمل میں لائے گی جیسے دیگر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کی جاتی ہیں.ڈاہرانوالہ شہر میں کسی کی بدمعاشی نہیں چلنے دوں گا.ایسے مجرمان کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں.ان مجرمان کو قانون کے کٹہرے میں لا کر سخت سزا دی جائے گی.اس سلسلے میں پولیس اپنی ذمہ داری احسن طریقے سے نبھائے گی.

  • Related Posts

    ڈاکٹر محمد عبدالحفیظ نائب صدر ڈاہرانوالہ پریس کلب ڈاہرانوالہ کی ساس صاحبہ اور ڈاکٹر نازش حفیظ کی والدہ ماجدہ کی اچانک وفات پرمحمد محمود طارق صدر ڈاہرانوالہ پریس کلب ڈاہرانوالہ کی صدارت میں پریس کلب کا تعزیتی اجلاس

      ڈاہرانوالہ (نامہ نگار ) ڈاکٹر محمد عبدالحفیظ نائب صدر ڈاہرانوالہ پریس کلب ڈاہرانوالہ  کی ساس صاحبہ اور  ڈاکٹر نازش حفیظ کی والدہ ماجدہ کی اچانک  وفات پرمحمد محمود طارق…

    ڈاہرانوالہ(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن اور ڈی پی او بھاولنگر نصیب اللہ خان کی ہدایت پر ڈاہرانوالہ پولیس کے دبنگ ایس ایچ او نواز احمد وٹو کی اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کاروائیاں جاری

      ڈاہرانوالہ(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن اور ڈی پی او بھاولنگر نصیب اللہ خان کی ہدایت پر ڈاہرانوالہ پولیس کے دبنگ ایس ایچ…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views