ڈاہرانوالہ (نامہ نگار ) ڈاہرانوالہ کےنواحی گاؤں 176مراد اےمیں نامعلوم شخص نے شادی شدہ نوجوان کو سر میں فائر مار کے قتل کر دیا

 

ڈاہرانوالہ (نامہ نگار )

ڈاہرانوالہ کےنواحی گاؤں 176مراد اےمیں نامعلوم شخص نے  شادی شدہ نوجوان کو سر میں  فائر مار کے قتل کر دیا اور اسے گھر کے قریب ڈیرے کے کمرے میں بند کر کے تالا لگا کےفرار ہو گیا دو دن کے بعد بو انے پر گھروالوں نے تالا توڑ کے دیکھا تو کمرے میں چار پائی پر عدیل کی لاش پڑی ہوئی تھی

تفصیلات کے مطابق 

   ڈاہرانوالہ کے نواحی گاؤں 176 مراد اے کا شادی شدہ نوجوان محمد عدیل ولد محمد شفیع میلاد پر گیا  دو دن تک اپنے گھر نہ آیاجس پر گھر والوں کو تشویش ہوئی تو ڈھونڈتے ہوئے گھر کے قریب ہی ڈیرے میں جا کے دیکھا تو وہاں موجود کمرے میں سے بو آرہی تھی کمرے کو تالا لگا ہوا تھا تالا توڑنے پر معلوم ہوا کہ کوئی نامعلوم شخص نوجوان کے سر پر فائر مار کے قتل کر کے فرار ہو چکا  ہے پولیس کو اطلاع پر ایس ایچ او تھانہ ڈاہرانوالہ نعمان  اقبال نے موقع پر پہنچ کے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیجنے کے بعد زیر دفعہ 302 کے تحت مقدمہ درج کر کے تفشیش شروع کر دی

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views