ڈاہرانوالہ کے دبنگ SHO نعمان اقبال کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیان جاری۔ایک دبنگ کاروائی میں خطرناک ڈکیت گینگ کے تین ارکان گرفتار

 ڈاہرانوالہ (میاں میراحمدمستانہ سہروذدی سے) أئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن اور DPO بھاولنگر نصیب اللہ خان کی ہدایت پر تھانہ ڈاہرانوالہ  کے دبنگ SHO نعمان اقبال کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیان جاری۔ایک دبنگ کاروائی میں خطرناک ڈکیت گینگ کے تین ارکان گرفتار ملزمان کے قبضہ سے مال مسروقہ 13عدد موبائل،دو لاکھ روپے نقدی اور وارداتوں کے دوران استعمال ہونے والا اسلحہ ناجاہز دو عدد پسٹل بھی برآمد۔ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج، ملزمان پابند سلاسل مزید تفیش جاری۔علاقہ کو جرائم پیشہ اور منشیات فروشوں سے پاک کرنا ان کا مشن ھے جس کے لئے ڈاہرانوالہ پولیس سرگرم عمل ھے تھانہ ڈاہرانوالہ کے دبنگ SHO نعمان اقبال کا دبنگ آفیسر ارشاد چدھڑ اور رانا یونس کے ہمراہ میڈیا ٹاک میں دبنگ اعلان۔

  • Related Posts

    بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) پاکستان پیپلز پارٹی کے ممتاز رہنماء بزرگ سیاستدان اور سابق وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کے بااعتماد قریبی ساتھی سابق ایم پی اے چشتیاں اور ڈاہرانوالہ کو پہچان دینے والے حافظ علی اسد اللہ (مرحوم)کی ساتویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

    پاکستان پیپلزپارٹی کے ممتاز رہنماء سابق MPA چشتیاں/ڈاہرانوالہ حافظ علی اسداللہ (مرحوم)کو ہم سے بچھڑے سات برس بیت گئے ہیں۔ 15 اکتوبر 2024.ءبروز منگل کو اس عظیم رہنماء کی ساتویں…

    ڈیرہ غازیخان (رانا فیصل سے) حکومت پنجاب کے احکامات

    ڈیرہ غازیخان (رانا فیصل سے)  حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر و چیئرمین ریجینل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ڈیرہ غازیخان محمد عثمان خالد نے موٹر وہیکل آرڈیننس کے تحت…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views