![]() |
گرداور سٹی چوہدری شہباز پاشا تحصیلدار محمد جاوید لکھویرا کو اسسٹنٹ کمشنر کے عہدے پر ترقی پانے پر مبارکباد دیتے ہوئے مالا پہنا رہے ھیں |
![]() |
محمد جاوید لکھویرا تحصیلدار چشتیاں/ڈاہرانوالہ(جو ترقی پاکر اسسٹنٹ کمشنر بن گئے ھیں۔ |
ڈاہرنوالہ(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)تحصیلدار جشپتاں/ڈاہرانوالہ محمد جاوید لکھویرا اسسٹنٹ کمشنر پرموٹ ھو گئے۔ریونیو ڈیپارٹمنٹ ڈاہرانوالہ کی جانب سے ترقی پانے پر الوداعی تقریب کا اہتمام کیا۔گیا۔
![]() |
سابق گرداور محمد رفیق چوہان اور موجودہ سٹی گرداور محمد۔شہباز پاشا |
گرداور سٹی ڈاہرانوالہ چوہدری محمد شہباز پاشا کا کہنا تھا کہ محمد جاوید لکھویرا مثالی تحصیلدار ھیں انہوں نے ہمیشہ اپنے سٹاف کے
ساتھ شفت کی ھے ان کے اسسٹنٹ کمشنر پرموٹ ہونے پر ڈاہرانوالہ کے تمام سٹاف کی جانب سے بہت بہت مبارکباد اور نیک تمنائیں۔
گرداور پڈے والا محمد اکرم بلوچ کا کہنا تھا کہ تحصیلدار محمد جاوید لکھویرا بڑے مثالی آفیسر ھیں ہم سب ان کو اسسٹنٹ کمشنر پرموٹ ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں.
سابق گرداور محمد۔رفیق چوہان کا کہنا۔تھا کہ محمد جاوید لکھویرا ماتحت پرور آفیسر ھیں انکے اسسٹنٹ کمشنر ترقی پانے بہت خوشی ہوئی۔۔
۔ریڈر تحصیلدار محمداعظم چوہدری، پٹواری مال سٹی ڈاہرنوالہ سید اسد حسین شاہ گیلانی،سید امجد حسین گیلانی،محمد۔زبیر،احسن چیمہ،عبدالشکور ،محمد حمزہ،عدیل حسین ،عبدالستار بدراور ورکنگ سٹاف محمد نواز شریف،محمد شہزاد سمیت سٹاف کی جانب۔سے ترقی پانے پر مسرت کا اظہار کیا گیا۔
![]() |
تحریر و ترتیب۔میاں میراحمدمستانہ سہروردی سینئر صحافی و کالم نگار |