*ڈسرکٹ ٹریفک آفیسر منڈی بہاؤالدین محمد نیاز خان کی آکسفورڈ کالج آف میڈیکل سائنسز میں ڈایریکٹر اور پرنسپل صاحب سے ملاقات اور ڈرائیونگ لائسنس کے بارے بریفنگ*
*منڈی بہاوالدین 🙁 میاں شریف راہ
ڈی ایس ٹریفک پولیس اور مبشر رحیم وڑائچ نے موٹر سائیکل کے ڈرائیونگ لائسنس اور ہیلمٹ کی اہمیت وافادیت اور بغیر ڈرائیونگ لائسنس یا کم عمری میں کسی بھی قسم کی گاڑی یا موٹر سائیکل چلانے کی قانونی ممانعت اوراسکے نقصانات کے علاوہ سٹوڈنٹس کو ڈرائیونگ لائسنس باالخصوص موٹر سائیکل ڈرائیونگ لائسنس کی فراہمی اور اس کے حصول کےآسان طریقہ کار اوراس سلسلہ میں افسران بالا کی ھدایات احکامات کی روشنی میں ٹریفک پولیس منڈی بہاؤالدین کی جانب سے سٹوڈنٹس کو موٹرسائیکل کے ڈرائیونگ لائسنس کی فراہمی کے سلسلہ میں فراہم کردہ حالیہ ریلیف اور سہولیات کے بارے میں تفصیلی بریفننگ اور ترغیب دیگئی ۔
موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا
ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…