ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس کا احسن اقدام، گمشدہ بچی کو والدین سے ملوادیا

 رپورٹ : محمد حسین سومرو ۔ ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس کا احسن اقدام، گمشدہ بچی کو والدین سے ملوادیا۔ ایس ایس پی ایسٹ۔  مورخہ 26 ستمبر کو 04 سالہ بچی نیحہ پرانی سبزی منڈی سے مدرسہ سے آتے ہوئے لاپتہ ہوگئی تھی، ایس ایس پی ایسٹ

بچی کے والد نے تھانہ پی آئی بی میں بچی کی گمشدگی کی اطلاع دی، جس پر ایس ایچ او پی آئی بی نے فوری ایکشن لیا، ایس ایس پی ایسٹ

پولیس نے ہیومین بیسڈ مدد سے لیاقت آباد کے علاقے سے گمشدہ بچی کو ڈھونڈ لیا، ایس ایس پی ایسٹ

پولیس نے بچی کے والد سے رابطہ کرکے بچی کو باحفاظت والد کے سپرد کردیا۔ پریشان حال والد نے پولیس کے اس اقدام کو خوب سراہا اور پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views