ڈسٹرکٹ ڈرگز کنٹرولر محمد افضل ندیم نےمختلف مقامات پر کامیاب چھاپے

 منڈی  بہاوالدین  ڈسٹرکٹ  ڈرگز کنٹرولر  محمد  افضل ندیم  نےمختلف مقامات پر کامیاب چھاپے مار کر۔زایدالمعیاد ادویات فروخت کرنے اور نشہ آ ور ادویات کی غیر قانونی خرید وفروخت کرنے پر 2 میڈیکل سٹور سیل اور3 میڈیکل سٹوروں کے چالان کر کے مزید کاروائی کے لئے رپورٹ ضلعی کوالٹی کنٹرول بورڈ  منڈی بہاوالدین کو بھجوا دی ۔

منڈی بہاوالدین (  میاں شریف زاہد  ) محمد  افضل ندیم  ڈرگز کنٹرولر نے اپنی ٹیم کے ھمراہ منڈی بہاوالدین سٹی،کٹھیالہ شیخاں آہلہ اور کنگ روڈ میں مختلف میڈیکل سٹوروں پر چھاپے مار کر کے ڈرگز ایکٹ کی خلاف ورزیوں پر عمر میڈیکل سٹور ۔ثاقب میڈیکل سٹور ،حافظ میڈیکل سٹور کے چالان کر کے سیل اور3 میدیکل سٹوروں کے چالان کر کے رپورٹ ضلعی کوالٹی کنٹرول بورڈ منڈی بہاوالدین بھجوا دی ۔متعدد میڈیکل کو وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ھے کہ آیندہ اگر کسی میڈیکل  سٹور سے غیر معیاری اور نشہ آور ادویات برآمد ہوئے پر بھاری جرمانے کے ساتھ جیل کی ہوا بھی کھانی پڑے گی۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views