ڈویژنل ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال ملتان، میڈم ام فروا ہمدانی سے ملاقات کی اور مبارکباد

 خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)فرسٹ سٹیپ آرگنائزیشن ملتان کی سی ای او، میڈم فرزانہ ارم نے جنرل سیکرٹری فرسٹ سٹیپ آرگنائزیشن ملک ظفر عباس کے ہمراہ ڈویژنل ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال ملتان، میڈم ام فروا ہمدانی سے  ملاقات کی۔ انہوں نے ڈویژنل ڈائریکٹر کوملتان میں ان کی تعیناتی پر مبارک باد دی اور گلدستہ پیش کیا. اس موقع پراسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد اقبال سہو بھی موجود تھے۔ یاد رہے کہ میڈم ام فروا ہمدانی نے ڈسٹرکٹ انڈسٹریل خوشاب کے لیے بطور مینیجر ادارہ ہذا طویل عرصہ تک گرانقدر خدمات سرانجام دی ہیں اور حال ہی میں ان کو ان سروس پرموشن دے کر ڈویژنل ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال ملتان تعینات کیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ اللہ تبارک و تعالی ا نے میڈم ام فروا ہمدانی کو اعلی ا انتظامی صلاحیتوں سے سرفراز کیا ہے۔ انہوں نے ہمیشہ کسی بھی ادارے میں اپنی تعیناتی کے دوران اپنی اعلی ا خداداد صلاحیتوں کو بھرپور طریقے سے بروءےط کار لایا ہے ۔یہی وجہ ہے کہ موصوفہ آج بھی ضلع خوشاب میں نہایت عزت واحترام واحترام اور قدر کی نگاہ سے دیکھی جاتی ہیں اور ہمیشہ ان کے ڈیپارٹمنٹ کے حکام بالا نے ان کی خدمات کا نہ صرف اعتراف کیا ہے بلکہ ہمیشہ انہیں زبردست خراج تحسین بھی پیش کیا ہے ۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views