خوشاب ( راجہ نورالہی عاطف سے )ڈپٹی کمشنر خوشاب سروش فاطمہ شیرازی نے جوہرجم خانہ کلب کا وزٹ کیا۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) خا لد عباس سیال،سیکر ٹری جم خانہ اکرام قادر ملک اور دیگر منتظمین بھی موجود تھے۔سیکر ٹری جم خانہ نے ڈپٹی کمشنر کو کلب کا تفصیلی دورہ کروایا اور بریفنگ دی۔ ڈپٹی کمشنر نے جم،واکنگ ٹریک اور ٹینس کورٹ کا معائنہ کیا۔انہوں نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ جم خانہ میں آنے والے لوگوں کو تمام سہولیات مہیا کی جائیں۔
موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا
ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…