ڈپٹی کمشنر خوشاب سروش فاطمہ شیرازی نے کہا ہے کہ ستھراء پنجاب پروگرام حکومت پنجاب کا انقلابی قدم ہے

 

خوشاب (  راجہ نورالہی عاطف سے   ) ڈپٹی کمشنر خوشاب سروش فاطمہ شیرازی نے کہا ہے کہ ستھراء پنجاب پروگرام حکومت پنجاب کا انقلابی قدم ہے، جس سے صفائی کے مسائل حل ہوں گے اور ضلع کی خوبصورتی کو بہتر بنا یا جائے گا۔ میونسپل ادارے اپنی کارکردگی مزید بہتر بنائیں، عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے عمل میں کوتاہی برداشت نہیں ہوگی۔ڈپٹی کمشنر ستھرا پنجاب پروگرام اور دیگر میونسپل کمیٹی کے امور کی پراگریس کے حوالے سے اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ان خیا لات کا اظہار کر رہی تھیں۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) احمد صہیب سمیت متعلقہ محکموں کے حکام اور بلدیاتی اداروں کے سربراہان کے علاوہ تحصیلوں کے اے سی صاحبان نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی۔بلدیاتی اداروں کے سربراہان نے ستھرا پنجاب پروگرام کی حکمت عملی، کارکردگی اور ریکوری بارے ڈپٹی کمشنر کو بریفنگ دی۔ڈپٹی کمشنر نے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ گرین بیلٹس،پارکس، شاہراہوں اور قبرستانوں کی صفائی کا روزانہ کی بنیاد پراسسٹنٹ کمشنرز کی زیرنگرانی افسران فیلڈ میں ورکنگ چیک کریں۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ مجھے ملازمین فیلڈ میں کام کرتے نظر آنا چاہئیں،افرادی قوت سمیت دیگر وسائل کو استعمال میں لاکر ہم شہریوں کو صاف ستھرا اور سرسبز و شاداب ماحول فراہم کرسکتے ہیں۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views