ڈپٹی کمشنر ٹنڈوالہ یار سلیم اللہ اوڈھو کی ہدایات پر چیئرمین ڈسٹرکٹ لیول کمیٹی و ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون ٹنڈوالہ یار محمد ابراییم عالمانی نے آج سے شروع ہونے والے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ و سیکینڈری ایجوکیشن حیدرآباد کے نویں اور دسویں جماعتوں کے امتحانات کی نگرانی کرنے کے سلسلے میں گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکینڈری اسکول ٹنڈوالہ یار، گورنمنٹ پراونشلائزڈ ہائی اسکول ٹنڈوالہ یار اور دیگر اسکولوں میں ہونے والے نویں کلاس کے امتحانات کے عمل کا جائزہ لیا

 

ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) ڈپٹی کمشنر ٹنڈوالہ یار سلیم اللہ اوڈھو کی ہدایات پر چیئرمین ڈسٹرکٹ لیول کمیٹی و ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون ٹنڈوالہ یار محمد ابراییم عالمانی نے آج سے شروع ہونے والے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ و سیکینڈری ایجوکیشن حیدرآباد کے نویں اور دسویں جماعتوں کے امتحانات کی نگرانی کرنے کے سلسلے میں گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکینڈری اسکول ٹنڈوالہ یار، گورنمنٹ پراونشلائزڈ ہائی اسکول ٹنڈوالہ یار اور دیگر اسکولوں میں ہونے والے نویں کلاس کے امتحانات کے عمل کا جائزہ لیا محمد ابراہیم عالمانی نے اساتذہ کو ہدایت کی کہ وہ امتحانات میں کاپی کلچر کے خاتمے اور صاف و شفاف امتحانی عمل کو یقینی بنائیں انہوں نے اسکول انتظامیہ کو بھی ہدایت کی کہ وہ بچوں کو پینے کے لئے صاف اور ٹھنڈے پانی کی فراہمی اور صفائی ستھرائی کے بہتر انتظامات کئے جائیں اس موقع پر ڈسٹرکٹ لیول کمیٹی ٹنڈوالہ یار کے سیکریٹری و ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (سیکینڈری میل فیمیل) ٹنڈوالہ یار میڈم غزالہ اور ڈسٹرکٹ لیول کمیٹی کے دیگر ممبران جن میں چیف مانیٹرنگ آفیسر (ایس ای ایل ڈی) ٹنڈوالہ یار حماد زرداری، ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر ٹنڈوالہ یار علی مراد پتافی، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر ٹنڈوالہ یار شہاب اور دیگر میمبران بھی موجود تھے۔

  • Related Posts

    ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) کھپرو کے سابق ناظم کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا سانگھڑ پولیس کی ناکامی یہ ہے کہ قتل کرنے کے بعد قاتلوں نے جشن منایا، عبدالجلیل درس

     ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی)  کھپرو کے سابق ناظم کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا سانگھڑ پولیس کی ناکامی یہ ہے کہ قتل کرنے کے بعد قاتلوں نے جشن…

    ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی) ٹنڈوالہ یار پریس کلب کی جانب سے ٹول انتظامیہ کی جانب سے اضافی ٹیکس لینے کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا

      ٹنڈوالہ یار (نمائنده خصوصی)  ٹنڈوالہ یار پریس کلب کی جانب سے ٹول انتظامیہ کی جانب سے اضافی ٹیکس لینے کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، سیاسی،…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views