ڈیرہ غازی خان (رانا فیصل سے)حدود تھانہ دراہمہ آئے روز جوری کی وارداتوں میں اضافہ ایک اور واردات میں گزشتہ رات نزد سبزی منڈی سرور والی رات کی تاریکی میں چور چھت پھاڑ کر بوتلوں کی ایجنسی میں داخل ہوئے موقع پر موجود کیش اور لاکھوں روپے کا سامان سرقہ کر گئے ڈیرہ غازی خان کی تھانہ دراہمہ پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ ہے عوامی و سماجی حلقوں کا ڈی پی او ڈیرہ غازی خان سید علی اور آر پی او ڈیرہ غازی خان سجاد حسن سے پرزور مطالبہ ہے چوری کی ان وارداتوں کا فوری طور پر نوٹس لے کر چور و جرائم پیشہ پیشہ عناصر کے خلاف پر زور کاروائی کرتے ہوئے عوامی نقصانات کا ازالہ کیا جائے۔
موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا
ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…