ڈیرہ غازی خان (رانا فیصل سے) ڈیرہ غازی خان ڈویژن سمیت ملک بھر میں پولیو مہم 28 اکتوبر سے شروع ہوگی۔

ڈیرہ غازی خان (رانا فیصل سے)

ڈیرہ غازی خان ڈویژن سمیت ملک بھر میں پولیو مہم 28 اکتوبر سے شروع ہوگی۔ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں 22 لاکھ 11 ہزار 359 بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے جس کےلئے کےلئے9869 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جن میں 9129 موبائل ٹیمیں شامل ہیں۔یہ بات کمشنر ڈاکٹر ناصر محمود بشیر کی زیر ویڈیو لنک اجلاس میں بتائی گئی۔

ڈپٹی کمشنرز اور متعلقہ افسران ویڈیو لنک اجلاس میں شریک تھے۔کمشنر ڈاکٹر ناصر محمود بشیر نے کہا کہ ہر ٹارگٹ بچہ تک رسائی حاصل کرکے پولیو ویکسین پلائی جائے۔پہاڑ،میدان اور دریائی بیلٹ کی ابادی کو خصوصی فوکس کیا جائے۔پولیو ٹیموں کی سیکیورٹی اور کڑی نگرانی یقینی بنائی جائے۔مائیکرو پلان کے مطابق پولیو ٹیمیں کام کریں۔انہوں والدین سے بھی کہا کہ وہ اپنے بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے بچانے کےلئے بچوں کو پولیو کی حفاظتی ویکسین ضرور پلائیں۔کمشنر ڈی جی خان کا کہنا تھا کہ بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کرنے والوں کے خلاف بھی قانون کے تحت کارروائی کی جائے گی۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views