ڈیرہ غازی خان شاہ سکندر روڈ مکمل طور پر سیوریج کے پانی میں ڈوب گیا

 ڈیرہ غازی خان(رانا فیصل سے)شاہ سکندر روڈ مکمل طور پر سیوریج کے پانی میں ڈوب گیا، ٹریفک معطل، پورے  علاقے میں شدید وبائی امراض اور  جلدی  بیماریاں پھیل رہی ہیں،  شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا،

شاہ سکندر روڈ پر سیوریج کا پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر  ہے ،  گزشتہ چھ ماہ سے روڈ پر سیوریج کا پانی مستقل طور پر کھڑا ہے، جس کی وجہ سے مقامی آبادی کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ عوامی شکایات کے باوجود متعلقہ اداروں کی جانب سے کوئی خاطر خواہ اقدام نہیں اٹھایا جا  رہا، مقامی چھوٹے دوکانداروں کا کاروبار الگ متاثر ہے،

ٹریفک معطلی کی وجہ سے روزمرہ کے معمولات میں خلل پڑ رہا ہے اور شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ مقامی و سماجی حلقوں  نے  سیاسی حکومتی رہنماؤں اور کمشنر ناصر محمود و ڈی سی ڈیرہ غازی خان شاہد زمان لک سے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت فوری طور پر اس مسئلے کا نوٹس لے اور شاہ سکندر روڈ کی صفائی اور سیوریج کا نظام درست کیا جائے تاکہ شہریوں کو ریلیف مل سکے۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views