ڈیرہ غازی خان وزیر اعلی پنجاب کے دورہ پر مسلم لیگ ن کا غیر معمولی اجلاس۔عہدیدار سراپا احتجاج

 وزیر اعلی پنجاب کے دورہ پر مسلم لیگ ن کا غیر معمولی اجلاس۔عہدیدار سراپا احتجاج۔      ڈیرہ غازی خان(بیورورپورٹ )۔مسلم لیگ ن ضلع ڈیرہ غازیخان کے اجلاس میں وزیر اعلی پنجاب کی آمد پر ضلعی تنظیم کو نظر انداز کرنے کی مذمت اور شدید غصہ کا اظہار کیا۔ڈویژنل صدر مسلم لیگ ن امجد سردار کی طرف سےضلعی کمیٹیوں میں پارٹی عہدیداروں کو اکاموڈیٹ  کرنے کی متفقہ طور پر قرارداد منظور کی گئی۔بیوروکریسی کے عدم تعاون اور برے رویے پر ڈویژنل صدر امجد سردارکی پیش کی گئی قرارداد بھی متفقہ طور پر منظور کی گئی۔ضلعی صدر میر مرزا تالپور کی طرف سے پیش کی گئی قرارداد پر متفقہ طور پر ضلعی تنظیم کی طرف سے ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر فیاض لغاری کی تعیناتی کی شدید مذمت کی گئی  اور نامزدگی واپس لینے کی قرارداد بھی متفقہ طور پر منظور کی گئی۔اجلاس میں ضلعی صدر میر مرزا تالپور  ڈویژنل نائب صدر نواب طارق علی خان کاکڑ،ضلعی جنرل سیکرٹری ملک مصطفٰی کھنڈوا، ڈویژنل صدر کسان ونگ امجد سردار،ڈویژنل صدر لیبر ونگ ذوالفقار علی بھٹی، ضلعی انفارمیشن سیکرٹری عبدالحمید جلبانی اور صوبائی حلقوں کے صدور کوڑا خاں رستمانی، اللہ نواز گوپانگ اور دیگر نے شرکت کی۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views