ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں ستھرا پنجاب کے ہر گاؤں کو ماڈل بنایا جائے گا

 ڈیرہ غازی خان(رانا فیصل سے)ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں ستھرا پنجاب کے ہر گاؤں کو ماڈل بنایا جائے گا۔افرادی قوت اور مشینری کےلئے ٹینڈر جاری کردئیے گئے ہیں۔صرف فیلڈ میں کام کرنے والے اہلکار کو تنخواہ ملے گی۔ یہ احکامات کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن ڈاکٹر ناصر محمود بشیر نے ویڈیو لنک جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جاری کئے۔اجلاس میں پانچوں ڈپٹی کمشنرز اور متعلقہ افسران  شریک تھے۔کمشنر ڈاکٹر ناصر محمود بشیر نے کہا کہ ڈیرہ غازی خان ڈویژن کو غیر قانونی پٹرول پمپس سے پاک کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تمام غیر قانونی آئل یونٹس سربمہر ہوں گے۔کمشنر نے کہا کہ پانچوں اضلاع میں بلڈنگز،ہاوسنگ کالونیز،پٹرول پمپ اور دیگر  زیر التوا این او سیز فوری جاری کئے جائیں۔انہوں نے کہا کہ میرج ایکٹ کی خلاف ورزی پر ہالز کم سے کم ایک ہفتہ کےلئے سیل ہوں گے۔بھاری جرمانے ،گرفتاریاں اور دیگر قانونی کارروائی کی جائے۔انہوں نے کہا کہ کاشتکاروں کو گنے کی سوفیصد ادائیگی یقینی بنائی جائے۔ڈپٹی کمشنرز شوگر کین کی  ادائیگی کرا کر سرٹیفکیٹ فراہم کریں۔عام آدمی کو معاشی ریلیف دلانے کےلئے اشیاء خوردونوش کی سرکاری قیمت پر دستیابی یقینی بنائی جائے۔پرائس کنٹرول مجسٹریٹ فیلڈ میں نکلیں اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف گھیرا تنگ کردیا جائے۔اجلاس میں سی ایم انیشیٹوز اور دیگر معاملات کا جائزہ لیتے ہوئے بہتری کےلئے ہدایات جاری کی گئیں۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views