نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر نوشہرو فیروز ڈاکٹر عبدالحمید انصاری ڈاکٹر رفیق احمد منگریو میڈیکل سپرینٹینڈنٹ تعلقہ اسپتال کنڈیارو ڈاکٹر خادم علی مگریو سول سرجن نوشہرو فیروز ڈاکٹر عبدالفتح راجپر صدر پی ایم اے اور آپکا آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کے صدر مظہر راجپر کو عشائیہ دیا گیا یہ عشائیہ تعلقہ اسپتال محرا بپور کے ایم ایس ڈاکٹر شبیر احمد میمن ڈاکٹرلطف اللہ میمن نے دیا اس موقع پر ڈی ایچ او نے نوشہروفیروز کی جانب سے محرا بپور سول اسپتال کا وزٹ بھی کیا جب کہ پی ایم اے ڈاکٹرز ضلع نوشہرفیروز کے عہدے دار بھی اس پروگرام میں شریک ہوئے اس موقع پر ڈاکٹروں نے عزم کیا کہ ضلع نوشہرو فیروز کے تمام سول اسپتالوں میں حصت کی بنیادی سہولتوں کے ساتھ آنے والے مریضوں کو اسپتال کے اندر بہترین طریقے سے کام اور علاج کر کے غریبوں کو اسپتال کے اندر زیادہ سے زیادہ خدمت کرنا ہمارے اولین ترجیح اور فرض میں شامل ہے
ایڈیشنل ڈپٹی کشمنر (ون) ۔نوشہروفیروز ۔۔شاہد ہ پروین نے آ ج آٹا چکی مالکان کے ساتھ آٹے کی قیمتیں مقرر کرنے کے سلسلے میں ایک اجلاس کی صدارت کی
نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) ایڈیشنل ڈپٹی کشمنر (ون) ۔نوشہروہفیروز ۔۔شاہد ہ پروین نے آ ج آٹا چکی مالکان کے ساتھ آٹے کی قیمتیں مقرر کرنے کے سلسلے میں…