کراچی(ای این آئی)ملک بدامنی کا شکار ہے، سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں اضافہ ہورہا ہے، سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی

 ملک بدامنی کا شکار ہے، سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں اضافہ ہورہا ہے،

سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی 

آئے دن شہر کراچی میں کسی نا کسی شہری کا خون بہتا ہے، اور ڈکیت آزاد گھوم رہے ہیں،

شاداب رضا نقشبندی 

مہنگائی نے پہلے ہی کمر توڑ ڈالی ہے، روذگار بھی نہیں ہے،

شاداب رضا نقشبندی 

کراچی کو سیف سٹی بنانے کے لیے حکومت فوری اقدامات کرے،

شاداب رضا نقشبندی 

کراچی (   ) ملک بھر بالخصوص کراچی بدامنی کا شکار ہے، سٹریٹ کرائم کا جن بے قابو ہو چکا ہے، آئے روز کراچی کی سڑکوں پر کسی نا کسی  بے گناھ خون بہتا ہے، ڈکیت لوٹنے کے بعد شہری بھی مار جاتے ہیں، حکومت کو اس پر سنجیدگی سے سوچنا چاہیے اور کراچی کو سیف سٹی بنانے کے لیے فوری اقدامات کرنے چاہیے، ان خیالات کا اظہار سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی نے مرکز اہلسنت سے جاری اپنے بیان میں کیا، انکا مذید کہنا تھا کہ مہنگائی نے کمر توڑ ڈالی ہے اور روذگار ہے نہیں، 3200 کمانے والا کھائے کیا اور لگائے کیا، ملک تاریخ کے بدترین موڑ سے گزر رہا ہے، آئی ایم ایف سے قرضہ اشرافیہ کے لیے لیا جاتا ہے اور وصولی غریب عوام سے کی جاتی ہے، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا ہے اسکے باوجود گھروں میں نا بجلی ہے نا گیس، کراچی کی عوام پانی کی بوند بوند کو ترس گئی ہے اور مہنگے داموں ٹینکر خریدنے پر مجبور ہے، انکا کہنا تھا کہ نوجوان قیادت آگے بڑھے اور پاکستان کی باگ دوڑ کو سنبھالے، پاکستان میں کرپشن عروج پر ہے، سرکاری نوکریاں بیچی جاتی ہے جس وجہ سے حق دار کو اسکا حق نہیں مل رہا، پاکستان سنی تحریک خدمت کی سیاست پر یقین رکھتی ہے، اسمبلیوں سے باہر بیٹھ کر سول اپوذیشن کا کردار ادا کرتے رہیں گے

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views