کراچی(رپورٹ۔ایازخان) پاکستان گرین فاؤنڈیشن 99 کے چیئرمین عالم وارثی نے عید قرباں کے موقع پر غریب اور مستحق کو گوشت کی تقسیم کی

پاکستان گرین فاؤنڈیشن 99 کے چیئرمین عالم وارثی نے عید قرباں کے موقع پر غریب اور مستحق کو گوشت کی تقسیم کی

کراچی (رپورٹ: ایاز خان) پاکستان گرین فاؤنڈیشن 99 گروپ کے چیئرمین عالم وارثی اپنے تمام ڈونر مخیر حضرات کا شکریہ ادا کرتے  کرتے ہوئے کہا کہ جن لوگوں نے پہلی دفعہ پاکستان گرین فاؤنڈیشن پر اعتماد کیا جبکہ پاکستان گرین فاؤنڈیشن کا یہ پہلا سال تھا جو کہ ڈونر حضرات یا مخیر حضرات سے اپیل کی تھی سفید پوس اور ساتھ ہی مستحقین کے لیے قربانی کا گوشت مانگا تھا لیکن الحمدللہ الحمدللہ اللّه تعالی نے ان مخیر حضرات کے دلوں میں پاکستان گرین فاؤنڈیشن کی مدد کی اور امید کرتا ہوں کہ یہ مخیر حضرات یہ ڈونر حضرات ہمارے ساتھ ہر جائز کام میں سپورٹ کریں گے۔ اور اس کے ساتھ ہی اپنے تمام پاکستان گرین فاؤنڈیشن کے عہدے داران و ممبران کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے سفید پوش اور مستحقین کی مدد کی ان کے گھر تک گوشت پہنچایا ان کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ عید الحجہ اور جس طرح محنت کی آنے والے وقتوں میں بھی اپنی خدمات جاری رکھیں گے شکریہ

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views