کراچی(رپورٹ۔محمدحسین سومرو) ایسٹ، تھانہ جمشید کوارٹرز پولیس نے منشیات فروش ملزم کو گرفتار کرلیا، ایس ایس پی ضلع شرقی

رپورٹ۔محمدحسین سومرو

ایسٹ، تھانہ جمشید کوارٹرز پولیس نے منشیات فروش ملزم کو گرفتار کرلیا، ایس ایس پی ضلع شرقی

پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کر کے ملزم عمران مبارک ولد چان مبارک کو گرفتار کیا، جبکہ ساتھی ملزم فرار ہوگیا۔

ملزمان کے قبضے سے ایک کلو سے زائد (1070 گرام) اعلیٰ کوالٹی کی چرس اور فروختگی کی رقم برآمد کرلی گئی۔

گرفتار ملزم و فرار ملزم کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹینس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

گرفتار ملزم عادی جرائم پیشہ ور ہے اور قبل از بھی ذیل مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے۔

1. مقدمہ الزام نمبر 621/2020 بجرم دفعہ 6/9/B کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹینس ایکٹ تھانہ جمشید کوارٹرز۔

2. مقدمہ الزام نمبر 493/2022 بجرم دفعہ 8(i) سندھ گٹکا ماوا ایکٹ تھانہ جمشید کوارٹرز۔

3. مقدمہ الزام نمبر 125/2023 بجرم دفعہ 6/9(i)3B کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹینس ایکٹ تھانہ جمشید کوارٹرز۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views