کراچی(رپورٹ۔محمدحسین سومرو) ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن (ر) فیضان علی کی ہدایات پر گٹکا مافیا کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل درآمد کا سلسلہ جاری۔

رپورٹ۔محمدحسین سومرو

ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن (ر) فیضان علی کی ہدایات پر گٹکا مافیا کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل درآمد کا سلسلہ جاری۔

تھانہ جیکسن پولیس کا کچھی پاڑہ کیماڑی میں بدنام زمانہ گٹکا ڈیلر کاشف کے کارخانے پر چھاپہ،

کارخانے سے 1000 عدد پڑیاں مضحر صحت گٹکا ماوا اور گٹکا ماوا کی تیاری میں استعمال ہونے والا دیگر میٹیریل برآمد۔

موقع سے گٹکا ماوا کی تیاری میں مصروف حسین ولد عبدالرشید نامی ملزم گرفتار۔

جبکہ کاشف، شفیع اور مخدود نامی مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

کاروائی ایس ایچ او تھانہ جیکسن انسپکٹر محمد اسحاق نے اسٹاف کے ہمراہ عمل میں لائی۔

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views