رپورٹ۔محمدحسین سومرو
تفتیشی ٹیم تھانہ سائٹ اے کی تکنیکی بنیادوں پر کاروائی میں لاکھوں کے خرد برد میں ملوث 02 ملزمان کو گرفتارکر لیا گیا۔ایس ایس پی انوسٹی گیشن ڈسٹرکٹ کیماڑی
ملزمان معروف کمپنی کے لاکھوں روپے مالیت کا مال چوری اور خرد برد کرنے میں ملوث ہیں *ایس ایس پی لیفٹیننٹ (ر) اظہر جاوید*
گرفتار ملزمان میں زین العابدین ولد ظہیر الدین اور محمد بلال ولد قمر الدین شامل ہیں۔ *لیفٹیننٹ (ر) اظہر جاوید*
ملزمان کی گرفتاری SIO تھانہ سائٹ اے انسپکٹر پرویز علی میرانی کی سربراہی میں تکنیکی بنیادوں پر عمل میں لائی گئی ہے *ایس ایس پی انوسٹی گیشن ڈسٹرکٹ کیماڑی*
ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 327/2024 بجرم دفعہ 381/406/34 ت پ درج تھا۔
گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطہ کی کاروائی جاری ہے۔
ترجمان
ایس ایس پی انوسٹی گیشن ڈسٹرکٹ کیماڑی ساؤتھ زون کراچی