کراچی(رپورٹ۔محمدحسین سومرو) ضلع کیماڑی تھانہ سعید آباد پولیس کی اسمگلنگ کے خلاف بڑی کامیاب کاروائی

رپورٹ۔محمدحسین سومرو

ضلع کیماڑی تھانہ سعید آباد پولیس کی اسمگلنگ کے خلاف بڑی کامیاب کاروائی۔

06 ملین روپے سے زائد مالیت کی اسمگل شدہ چھالیہ کی کھیپ پکڑی گئی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

خفیہ اطلاع پر مشرف کالونی میں واقع خالی پلاٹ پر چھاپہ مارا گیا۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

پلاٹ سے 345 عدد بوریاں اسمگل شدہ چھالیہ برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

برآمدہ 345 عدد بوریوں کا وزن 5 ٹن سے زائد (5175 کلو) ہے۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

کاروائی ایس ڈی پی او سعید آباد چوہدری شاھد کی سربراہی میں ایس ایچ او سعید آباد انسپکٹر قمر جاوید کیانی نے چوکی انچارج یوسف گوٹھ بس ٹرمینل محمد ایوب کے ہمراہ عمل میں لائی۔

برآمدہ مال کو قبضہ پولیس میں لے کر کسٹم کے حوالے کیا گیا۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views